(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے بالی ووڈ کے بعد اب ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ خان کی فلم رئیس سے ہندی سنیما میں انٹری دینے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان اب ملیالم فلم …
Read More »بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کردیا
(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ راجشری دیش پانڈے نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ مظلوم فلسطینیوں کے نام کردیا۔ راجشری دیش پانڈے کو فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز میں ویب سیریز ’ٹرائل بائے فائر‘ میں شاندار کارکردگی کے لیے ’بیسٹ ایکٹر‘ کا ایوارڈ ملا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ نے یہ …
Read More »میری طرح ڈراموں سے سبق سیکھیں، فیروز خان
(پاک صحافت) اہلیہ پر تشدد اور پھر طلاق کے باعث تنازعات میں گھرے رہنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان نے مداحواں کو ڈراموں سے سبق سیکھنے کا درس دے دیا۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے …
Read More »اسرائیل فلسطین پر سے قبضہ ختم کرے، ہزاروں گلوکار و موسیقار غزہ میں جنگ بندی کیلئے متحد
(پاک صحافت) خود کو ’موسیقارِ فلسطین‘ کہنے والے دنیا بھر کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں و موسیقاروں نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اجتماعی طور پر کھلے خط پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین میں فوری جنگ بندی کے …
Read More »مریم نفیس کرکٹر اعظم خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ مریم نفیس قومی کرکٹر اعظم خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں اور جرمانہ عائد کرنے پر پی سی بی پر برس پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے اعظم خان کی …
Read More »عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
(پاک صحافت) نامور بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی صاحبزادی اداکارہ عالیہ بھٹ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئیں۔ خیال رہے کہ بھارت میں اس وقت ہر گزرتے دن کے ساتھ اداکاراؤں کی ڈیپ فیک ویڈیوز (جعلی ویڈیوز) منظر عام پر آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ رشمیکا مندانا، …
Read More »فلم کا نام’ڈنکی‘ کیوں رکھا؟ شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب
(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تجسس میں مبتلا مداحوں کو اپنی نئی فلم کا منفرد نام’ڈنکی‘ رکھنے کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ رواں سال بھارتی اداکار شاہ رخ خان کے لیے بہت شاندار رہا۔ ان کی اب تک ریلیز ہونے والی دونوں فلم’پٹھان‘ اور’جوان‘ …
Read More »فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا دوسرا روز
فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد لٹریری فیسٹیول کا آج نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں دوسرا روز ہے۔خیال رہے کہ پہلے سیشن میں ’بیادِ شوکت صدیقی‘ کے عنوان سے ڈاکٹر ضیاء الحسن اور ادیب محمود شام نے گفتگو کی۔ دوسرے سیشن میں ’پنجاب دوے دو مہاراجے‘ کے عنوان پر …
Read More »پرستاروں سے ہمیشہ کہا شاہ رخ آپ کے بھائی کا بھائی ہے، سلمان خان
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے ’سلو بھائی‘ سلمان خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے پرستاروں سے کہا کہ شاہ رخ خان آپ کے بھائی کا بھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور فینز فائٹنگ (پرستاروں …
Read More »علی ظفر ڈیفا ایوارڈ لیتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کو نہیں بھولے
(پاک صحافت) پاکستانی گلوکار علی ظفر نے دبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں ڈیفا ایوارڈ حاصل کر لیا، اس موقع پر وہ مظلوم فلسطینیوں کو نہیں بھولے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز دبئی کے ’دبئی فیسٹیو سٹی مال‘ کے ’فیسٹیول بے‘ میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی گلوکار کو رواں سال …
Read More »