(پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کا مقدمہ ڈیفنس اے پولیس نے میرا کی مدعیت میں درج …
Read More »ڈنکی دیکھنے کے بعد گوری اور ابرام کا ردعمل کیا تھا؟ شاہ رخ خان نے بتادیا
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے فلم’ ڈنکی‘دیکھنے والی اپنی اہلیہ گوری خان اور صاحبزادے ابراہم کا ردعمل بتادیا۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہ رخ خان نے فلم ڈنکی کی ریلیز سے ایک دن قبل ’آسک ایس آر کے‘ کا سیشن …
Read More »اداکار نعمان اعجاز نے موسم سرما میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا ٹوٹکا بتا دیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و سینئر اداکار نعمان اعجاز نے اپنے مداحوں کو موسم سرما میں ٹھنڈ سے محفوظ رہنے کا ٹوٹکا بتا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مایاناز اداکار نے اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ دلچسپ کیپشن بھی لکھا۔ نعمان …
Read More »1950 کا ایرانی فوک گانا ’جمال قُدو‘ ایک مرتبہ پھر مقبول
(پاک صحافت) موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، 1950 کی دہائی کا ایرانی فوک گانا ’جمال قُدو‘ ، بالی ووڈ میں ایک نئے انداز میں فلمانے کے بعد سوشل میڈیا پر چھا گیا۔ ’جمال جمالو قدو‘ گانے نے اپنے شاندار کورس اور موسیقی سے سامعین کو مسحور کر دیا۔ ’جمال …
Read More »شاہ رخ خان برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی اسٹار بن گئے
(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے حصے میں ایک اور اعزاز آگیا، وہ برطانیہ میں مقبول ترین ایشیائی سلیبریٹری بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار جریدے ایسٹرن آئی کی جانب سے برطانیہ میں مقبول 50 ایشیائی سلیبریٹیز کی فہرست جاری کردی …
Read More »لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح
لاہور (پاک صحافت) لاہور میں سائرہ آرٹس اکیڈمی کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے اس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر، پروفیسر ظفر فرانسس، موسیقار نوید ناشاد، محسن جعفر اور …
Read More »پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے نام سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور انسٹا گرام پر اداکارہ نے وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا …
Read More »وہاج علی رواں سال کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کو برطانیہ کے ایک مشہور اخبار نے ’نمبر ون پاکستانی اسٹار‘ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ وہاج علی نے نامور برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی 2023ء کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ تفصیلات …
Read More »نیلم منیر کا فکرِ آخرت کا اظہار
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقصد اور خواب سے پردہ اُٹھا دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے مداحوں سے گفتگو کرنے کے لیے سوال جواب کا سیشن رکھا۔ سوال جواب کے دوران …
Read More »تریشا کرشنن کی 8 سال بعد تیلگو انڈسٹری میں 2 بڑے پروجیکٹ کے ساتھ واپسی
(پاک صحافت) بھارت کی خوبرو اداکارہ تریشا کرشنن 8 سال بعد تیلگو سنیما واپس لوٹ آئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تریشا کرشنن جو آخری بار 2016ء میں تیلگو زبان کی ہارر کامیڈی فلم میں کام کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ تیلگو فلم انڈسٹری میں چرن جیوی اور …
Read More »