(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران مجھے اور میرے خاندان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کنگ خان نے یہ انکشاف ایک ایوارڈ تقریب کے دوران کیا۔ حالیہ برسوں کے دوران اپنے خاندان کی جدوجہد کے بارے میں گفتگو کرتے …
Read More »غیر ملکی فلموں میں زیادہ تر پاکستان کی منفی تصویر کشی کی جاتی ہے، عائشہ عمر
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی فلموں میں زیادہ تر پاکستان کی منفی تصویر کشی کی جاتی ہے۔ خیال رہے کہ عائشہ عمر نے حال ہی میں غیر ملکی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پورے اعتماد کے ساتھ اپنی …
Read More »جاوید اختر اگر آج ’شعلے‘ کا اسکرپٹ لکھتے تو کونسا سین نہیں لکھتے؟
(پاک صحافت) لیجنڈری بھارتی فلم نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ موجودہ دور میں حقیقت پسندانہ فلمیں بنانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ جاوید اختر نے حال ہی میں ایک تقریب میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے موجودہ دور میں فلمیں بناتے وقت پیش آنے والی مشکلات کے …
Read More »برطانوی گلوکار کا کنسرٹ کی آمدنی غزہ کے بچوں کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان
(پاک صحافت) برطانوی گلوکار ایرک کلاپٹن نے اپنے کنسرٹ سے وصول ہونے والی آمدنی غزہ کے بچوں کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ایرک کلاپٹن کا کنسرٹ 17 جنوری کو نشر کیا جائے گا، اس کنسرٹ سے نا صرف موسیقی کے شوقین افراد لطف اندوز ہوسکیں گے بلکہ اس …
Read More »پاکستانی اداکاروں سے بھارتی فنکار خوفزدہ ہیں؟ اس سوال پر فواد خان نے کیا کہا؟
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ سیاست سب جگہ پر ہوتی ہے اس طرح بالی ووڈ میں بھی بہت سیاست ہے۔ خیال رہے کہ فواد خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بھارت میں …
Read More »عرفی جاوید اسپتال پہنچ گئیں
(پاک صحافت) اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال پہنچ گئیں اور تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریئلٹی شو بگ باس (او ٹی ٹی) میں شامل اداکارہ نے حال …
Read More »یمنیٰ زیدی کیسے جیون ساتھی کی تلاش میں ہیں؟
(پاک صحافت) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور ہر دلعزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے خوابوں کے شہزادے کی خوبیوں سے پردہ اُٹھا دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں وہ اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد …
Read More »صارف کے غیر سنجیدہ سوال پر علی ظفر کا سنجیدہ جواب
(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے صارف کی جانب سے پوچھے گئے غیر سنجیدہ سوال کا سنجیدگی سے جواب دے دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں نئے سال کے موقع پر گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو پیغام جاری کرتے …
Read More »ہمایوں سعید کے ڈراموں اور فلموں کی کامیابی کا راز کیا ہے؟
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ہمایوں سعید نے اپنے ڈراموں اور فلموں کی کامیابی کا راز بتا دیا۔ ہمایوں سعید نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی نجی زندگی اور کریئر کے بارے میں کافی دلچسپ …
Read More »عاطف اسلم کا شہنشاہ غزل مہدی حسن کو خوبصورت انداز میں خراجِ عقیدت
(پاک صحفات) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کو اپنی خوبصورت آواز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ عاطف اسلم نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کی مشہور غزل ’زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں‘ کو نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ تفصیلات …
Read More »