(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے فلموں اور ویب سیریز میں بولڈ سین نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔ شلپا شیٹی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے پروجیکٹس کا انتخاب کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم اداکاروں …
Read More »عفت عمر نے خود پر ہونے والی تنقیدوں اور طعنوں کا منہ توڑ جواب دیدیا
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی سینیئر اداکارہ و میزبان عفت عمر نے خود پر ہونے والی تنقیدوں اور طعنوں کا کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ کو قریبی شادی کے سلسلے میں ہونے والی مختلف تقریبات میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا جس …
Read More »نصیرالدین شاہ نے بالی ووڈ فلمیں دیکھنا کیوں چھوڑیں؟
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بالی ووڈ فلمیں دیکھنا چھوڑ دی ہیں۔ نصیر الدین شاہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ بہت مایوس کن بات ہے کہ ہم ہندی سنیما کے 100 سال پرانا ہونے …
Read More »چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا
(پاک صحافت) عام انتخابات میں ناکامی کے بعد استاد نصرت فتح علی خان کے مداح شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان نے پی ایس ایل کا ترانہ پیش کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر استاد چاہت فتح علی خان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پی ایس ایل …
Read More »ایک غلط فیصلے کی وجہ سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوگیا، معاذ صفدر
(پاک صحافت) پاکستانی معروف یوٹیوبر معاذ صفدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایک غلط فیصلے کی وجہ سے ان کا 4 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوگیا ہے۔ حال ہی میں شیئر کئے گئے وی لاگ میں معاذ صفدر نے بتایا کہ انہوں نے وی لاگنگ سے …
Read More »فلم ٹرپل آر کے سنیماٹوگرافر کی اہلیہ انتقال کر گئیں
(پاک صحافت) بھارتی فلم’ٹرپل آر‘ کے سنیماٹوگرافر سینتھل کی اہلیہ، یوگا انسٹرکٹر روحی صحت مسائل کے باعث ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں انتقال کرگئیں۔ جمعرات کو انتقال کرنے والی روحی عرف روحیناز کا جمعرات کو انتقال ہوا، جمعے کو ان کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس …
Read More »جنید نیازی کی خوش قسمتی کی وجہ کون ہے؟
(صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار جنید جمشید نیازی نے اپنی خوش قسمتی کی وجہ اپنی بیٹی ’ایزا‘ کو قرار دیا ہے۔ جنید جمشید نیازی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بیٹی کی پیدائش کے …
Read More »بالی ووڈ انڈسٹری کو ساؤتھ انڈین فلموں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، عمران ہاشمی
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے بالی ووڈ فلموں کو چھوڑ کر ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کرنے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق عمران ہاشمی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بالی ووڈ انڈسٹری کو ساؤتھ انڈین فلموں سے سبق سیکھنے کی …
Read More »ماہرہ خان نے بھارتی میڈیا کے تمام دعووں کی تردید کردی
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کردی۔ چند ماہ قبل دوسری شادی کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی وجہ سے او ٹی ٹی سیریز’جو بچے سنگ سمیٹ لو‘ سمیت …
Read More »آج کل لوگ محنت کے بغیر شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں، عاطف اسلم
(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ آج کل لوگوں کو محنت کے بغیر شہرت حاصل کرنا ہے، لوگ چاہتے تو ہیں کہ وہ کامیاب ہوں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عاطف اسلم کے …
Read More »