(پاک صحافت) وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے’بیسٹ ہیومن رائٹس شارٹ فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وینکوور انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں کامیابی حاصل کرنے پر فلم کی پوری ٹیم کو مبارکباد …
Read More »عامر خان کا فلم ’ستارے زمین پر‘ سے متعلق اہم انکشاف
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ کی کہانی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان 2007 کی اپنی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئیل ’ستارے زمین پر‘ کے نام سے جلد ہی پیش کریں گے۔ …
Read More »میرے بڑھتے وزن کیوجہ سے حاملہ ہونے کی خبریں پھیل گئیں، ماہرہ خان کا انکشاف
(پاک صحافت) پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار حاملہ ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اِن خبروں کی وجہ بتا دی۔ گزشتہ روز اداکارہ نے خصوصی طور پر خاتون کے عالمی دن کے موقع پر اپنے یوٹیوب چینل ’میشن‘ کے سیگمنٹ ’ہاٹ سیٹ‘ …
Read More »نادیہ جمیل کا کینسر کے بعد ایک اور بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف
(پاک صحافت) کینسر سے جنگ لڑنے والی پاکستانی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے ہی مرگی کا شکار ہیں۔ حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر گفتگو …
Read More »یہ میری پہلی شادی ہے، عادل درانی نے خاموشی توڑ دی
(پاک صحافت) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے سابقہ شوہر عادل خان درانی نے اپنی دوسری شادی پر خاموشی توڑ دی۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے یہ رپورٹ کیا تھا کہ عادل خان درانی نے بگ باس 12 سے شہرت پانے والی سومی خان سے دوسری شادی کرلی۔ عادل درانی …
Read More »’نہ‘ کہنے کیلئے بلند حوصلہ، عظمت و وقار کی ضرورت ہوتی ہے، کنگنا رناوت
(پاک صحافت) اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی بالی ووڈ کی کوئین اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ ’نہ‘ کہنے کے لیے بلند حوصلہ، عظمت و وقار کی ضرورت ہوتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اقرباپروری کے خلاف آواز اٹھانے والی اداکارہ نے …
Read More »صحیفہ جبار نے کراچی کے پکوانوں کو ملک کے بہترین پکوان قرار دیدیا
کراچی (پاک صحافت) لاہور سے تعلق رکھنے والی پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کراچی اور یہاں کے لوگوں اور کھانوں کی دیوانی نکلیں۔ گزشتہ روز کراچی پہنچنے کے بعد اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور کراچی سے اپنی محبت کا برملا اظہار …
Read More »منیب بٹ کراچی چھوڑنے کے بعد کس شہر میں رہنے کے خواہشمند ہیں؟
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کئی بار کچھ وجوہات کی بنا پر کراچی سے کسی دوسرے شہر میں شفٹ ہونے کے بارے میں سوچا۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں …
Read More »شاہ رخ خان کے نام ایک اور بڑا اعزاز
(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ سال بھارتی فلم انڈسٹری کو 3 بلاک بسٹر فلمیں دینے کے بعد ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو …
Read More »کام کو عبادت سمجھ کر کرتا ہوں، نعمان اعجاز
(پاک صحافت) پاکستان کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے، ان میں شعور کی کمی ہے، دوسرے کو خوش ہوتا دیکھ کر حسد کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کی نمائندہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ور سٹائل اداکار نعمان اعجاز …
Read More »