(پاک صحافت) بھارتی گلوکار، لائیو پرفارمر، کمپوزر، اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان شان تانو مکھرجی المعروف شان نے کہا ہے کہ بھارتی موسیقی میں اس وقت تبدیلی کا عمل کا جاری ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران شان کا کہنا تھا کہ اب کسی آرٹسٹ کو شہرت کے لیے کسی فلم …
Read More »کرب سے گزر چکی ہوں، صدمے سے دوچار تھی، راتوں کو روتی تھی، کرینہ کپور خان کا انکشاف
(پاک صحافت) بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ذہنی دباؤ جھیل رکھا ہے، ایک وقت تھا جب وہ صدمے سے دو چار تھیں اور راتوں کو رویا کرتی تھیں۔ کرینہ کپور خان نے تقریباً 20 سال قبل جے پی دتہ کی فلم …
Read More »آرنلڈ شوارزنیگر نے اپنے سینے پر لگا پیس میکر دکھا دیا
(پاک صحافت) ہالی ووڈ کے مشہور زمانہ سینئر اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزنیگر نے ایک نئی لیکن پر مزاح تصویر میں اپنے سینے پر لگے پیس میکر دکھانے کے ساتھ اپنے ایکشن کامیڈی شو سیریز فوبر سیزن ٹو کے بارے میں بھی بتایا۔ اس موقع …
Read More »کارتک آریان کا انگلش فٹبالر ہیری کین کو چیلنج
(پاک صحافت) بھارتی اداکار کارتک آریان نے انگلینڈ کے مایہ ناز فٹبالر ہیری کین کو چیلنج دے دیا۔ ساجد ناڈیاڈ والا اور کبیر خان کی مشترکہ فلم چندو چیمپئن میں کارتک آریان ایک اسپورٹس پرسن کے طور پر نظر آئیں گے جو ایک کھلاڑی کی غیر معمولی کہانی کو بڑے …
Read More »کچھ احمقانہ فلمیں صرف پیسے کی وجہ سے کرنا پڑیں، پراکاش راج
(پاک صحافت) جنوبی بھارت کے نامور اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ کچھ احمقانہ فلمیں صرف پیسے کی وجہ سے کرنا پڑیں۔ بھارت کی مختلف فلم انڈسٹریز میں اپنی جاندار اداکاری سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے پرکاش اپنے دل کی بات کرتے ہوئے اکثر تنازعات میں …
Read More »اکشے کمار کا ٹائیگر شیروف کو مشورہ
(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کے ٹریلر ریلیز کے موقع پر دونوں کے درمیان چھیڑ چھاڑ اور پرمزاح گفتگو عروج پر رہی۔ فلم کے ٹریلر ریلیز کی تقریب ممبئی میں ہوئی، جہاں فلم کی پوری کاسٹ موجود تھی۔ اس …
Read More »مذہبی عقائد کے بارے میں پوچھے جانے پر بالکل پریشان نہیں ہوتی، سارہ علی خان
(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ مذہبی عقائد کے بارے میں پوچھے جانے پر بالکل پریشان نہیں ہوتیں۔ سارہ علی خان نےحال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ایک سیکولر فیملی میں پرورش پانے کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے …
Read More »والدہ کو تمغۂ امتیاز ملنے پر علی ظفر نے کیا کہا؟
(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے والدہ کنول امین کو تمغۂ امتیاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ علی ظفر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی والدہ کنول امین کو تمغۂ امتیاز ملنے کے بعد ان کی تصویر شیئر کی ہے۔ …
Read More »پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار
(پاک صحافت) ہالی ووڈ، بالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ پریانکا چوپڑا بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی کے لیے پر تول رہی ہیں۔ دیسی گرل پریانکا چوپڑا بالی ووڈ میں واپسی کے لیے پُرامید ہیں اور وہ معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن فلم میں کام کریں گی۔ پریانکا چوپڑا …
Read More »ایسا وقت بھی آیا جب گھر کی ہر چیز بیچنا پڑی، رندیپ ہودا
(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والی اپنی مشکلات اور مختلف مراحل پر مبنی اپنے فلمی سفر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تو ایسا بھی آیا کہ مجھے اپنے گھر میں موجود ہر چیز فروخت کرنا پڑی۔ ہریانہ کے …
Read More »