(پاک صحافت) میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکار شہزاد رائے نے منفرد خواہش کا اظہار کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے انسٹااسٹوی میں تصویر شیئر کرتے ہوئے مستقبل کے حوالے دلچسپ خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنی بوفے سے اپنی پلیٹ میں کھانا نکالتے ہوئے …
Read More »آریان خان کی ویب سیریز ’اسٹار ڈم‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی
(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پہلی ویب سیریز اسٹارڈم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آریان خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ویب سیریز’اسٹار ڈم‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے جس کی کاسٹ میں اداکار بوبی دیول بھی …
Read More »بچپن کی یادیں، اکشے کمار پرانا کرائے کا مکان خریدنے کے خواہشمند
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار کسی زمانے میں 500 روپے ماہوار کرائے کے مکان میں رہا کرتے تھے تاہم انہوں نے اب اسے خریدنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اکشے کمار نے اپنے بچپن کی یادوں کا …
Read More »شوبز میں کسی نے میرے پیسے نہیں کھائے، عمران عباس
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے منفی اور بے بنیاد خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پیجز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اُنہوں نے سوشل میڈیا پیجز سے مخاطب ہونے ہوئے لکھا کہ آپ کے پاس رمضان کے مہینے میں منفی اور بے بنیاد افواہوں کو …
Read More »خواتین کا مکھیوں سے موازنہ، عدنان صدیقی کا اپنے بیان پر اظہار افسوس
(پاک صحافت) پاکستانی سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے خواتین کا مکھیوں سے موازنہ کرنے پراظہار افسوس کرتے ہوئے اسے ’مذاق‘ قرار دے دیا۔ حال ہی میں عدنان صدیقی نے نجی ٹی وی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی تھی، جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ تاہم …
Read More »میں نے کبھی کسی سے کوئی منگنی نہیں کی، آغا علی کی وضاحت
(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار، گلوکار و میزبان آغا علی نے مداحوں کو وضاحت دی ہے کہ اُنہوں نے کبھی کسی سے کوئی منگنی نہیں کی ہے۔ یاد رہے کہ اداکار آغا علی نے گزشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی تھی۔ اس دوران انہوں …
Read More »نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے ’آنٹی‘ کہیں، صبا فیصل
(پاک صحافت) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ مجھے ’آنٹی‘ کہیں۔ حال ہی میں سینیئر اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانمیشن میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر کھل کر گفتگو کی۔ اسی …
Read More »عاطف اسلم کی نئی نعت ’میں صدقے یارسول اللّٰہ‘ ریلیز
(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی دل کو چھو لینے والی آواز میں نئی نعت ’میں صدقے یا رسول اللّٰہ‘ ریلیز کر دی۔ عاطف اسلم کی یہ نئی نعت ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر گزشتہ روز ریلیز کی گئی ہے۔ گلوکار نے اپنے یوٹیوب …
Read More »کیمرے پر اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے کہ میرے والد کون ہیں، زاویار نعمان
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان کا کہنا ہے کہ اُنہیں اسکرین پر اچھی کارکردگی دکھانے کا دباؤ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ زاویار نعمان نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ …
Read More »صنم جنگ کا بیرون ملک شادی کی خواہشمند لڑکیوں کیلئے ایک اہم مشورہ
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے بیرون ملک شادی کرنے کی خواہش رکھنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دے دیا۔ خیال رہے کہ صنم جنگ شادی کے بعد گزشتہ سال جولائی میں اپنے شوہر قسام جعفری اور بیٹی الایا جعفری کے ہمراہ …
Read More »