(پاک صحافت) آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار اداکار اللو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق حاصل کر لیے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’پشپا: دی رائز‘ کی شاندار کامیابی کے بعد آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے …
Read More »افتخار ٹھاکر مرحوم والدہ اور بہن کو یاد کرکے رو پڑے
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر اپنی مرحوم والدہ اور بہن کو یاد کرکے لایئو شو میں رو پڑے۔ افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی۔ اُنہوں نے انکشاف کیا کہ والدہ کے انتقال …
Read More »عالیہ بھٹ دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل
(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹائمز میگزین کی جانب سے شائع ہونے والی سال 2024 کے لیے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں عالیہ بھٹ نے جگہ بنالی۔ عالیہ بھٹ نے برطانوی …
Read More »اسرائیلی فنکارہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے انوکھا احتجاج
(پاک صحافت) اسرائیلی فنکارہ رتھ پٹیر نے اٹلی میں جاری نمائش میں غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیےانوکھے انداز میں احتجاج کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اٹلی کے شہر وینس میں جاری نمائش کے دوران اسرائیل کی نمائندگی کرنے والی فنکارہ رتھ پٹیر نے اسرائیل کے …
Read More »شان شاہد کی بیٹی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کی بیٹی بہشت شاہد فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ شان شاہد کی بیٹی بہشت شاہد نے نیشنل کالج آف آرٹس( این سی اے) میں داخلہ لیا ہے۔ اُنہوں نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں …
Read More »سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم
(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے آتے ہی دھوم مچا دی۔ گلوکار نے گزشتہ جمعے کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنا نیا گانا ’زمانہ‘ ریلیز کرکے اپنے مداحوں کو عید کا تحفہ دے دیا۔ اس سے قبل سجاد علی …
Read More »شوٹنگ کے دوران اداکارہ میرا کا بازو زخمی
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا بازو شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گیا۔ گزشتہ روز اداکارہ میرا نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ شوٹنگ کے دوران میرا بازو فریکچر ہو گیا۔ اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ بازو فریکچر ہونے پر ڈاکٹرز نے مجھے …
Read More »سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ …
Read More »ثنا جاوید اور شعیب ملک کی پہلی عید، خوبصورت تصویروں کے چرچے
(پاک صحافت) پاکستانی معروف خوبرو اداکارہ ثنا جاوید اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے بطور نوبیاہتا جوڑا اپنی پہلی عید ایک ساتھ منائی۔ رواں سال جنوری میں اچانک سے اپنی شادی کا اعلان کر کے دنیا بھر کو حیران کر دینے والی جوڑی اداکارہ ثناء جاوید اور …
Read More »اس مشکل وقت میں امت کو زیادہ متحد ہونے کی ضرورت ہے، رض احمد
(پاک صحافت) پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے رواں برس عید کی خوشیوں کو ادھورا قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عالمی شہرت یافتہ اداکار نے عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے …
Read More »