(پاک صحافت) پاکستانی خوبرو اور معروف اداکار عمران عباس کا کہنا ہے کہ خوبصورتی اللّٰہ کی دین ہے لیکن خوشی اس وقت ہو گی جب لوگ ایک اچھے انسان کی حیثیت سے یاد کریں گے اور یہ بالکل غلط ہے کہ اداکارائیں میری خوبصورتی سے جلتی ہیں۔ حال ہی میں …
Read More »فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا، عامر خان
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ 2016ء میں پنجاب میں فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران مجھے نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گریٹ انڈین کپل شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع …
Read More »سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے ڈائٹ پلان کے بارے میں بھی بات کی۔ اُنہوں نے …
Read More »میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے پر کئی گھروں میں طلاقیں ہو سکتی ہیں، متھیرا
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک اداکارہ و میزبان متھیرا نے خبردار کیا ہے کہ اگر اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو جاتا ہے تو کئی گھروں میں طلاقیں ہو سکتی ہیں۔ متھیرا نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں …
Read More »بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان
(پاک صحافت) بھارتی اداکار سونو سود واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہونے پر پریشان ہوگئے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے اپنا واٹس ایپ بلاک ہونے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ …
Read More »عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟
(پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس حذف کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ اس حیرانگی میں اس وقت اضافہ ہوا جب گلوکار نے اپنی تمام پوسٹس اور فالونگ حذف کرنے کے بعد اپنی انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کی۔ انہوں نے …
Read More »نازش جہانگیر نے بابر اعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے سے منسوب قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے متعلق بیان کو جعلی قرار دے دیا۔ نازش جہانگیر اپنے نام سے منسوب جعلی بیان سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں پر برس پڑیں۔ اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو …
Read More »راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پر عادل خان کا بیان سامنے آگیا
(پاک صحافت) بالی ووڈ کی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت پر گرفتاری کے بادل منڈلانا شروع ہوگئے۔ راکھی ساونت پر سابقہ شوہر و بھارتی بزنس مین عادل خان درانی کی فحش ویڈیوز لیک کرنے کا الزام عائد ہے، عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اس حوالے …
Read More »شاہ رخ ایک بار پھر ’ڈان‘ بنیں گے، بیٹی سوبانہ بھی ساتھ
(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک بار پھر فلموں میں ڈان بنیں گے، اس فلم میں انکی بیٹی سہانہ بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ اپنی آئندہ فلم کنگ میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کریں گے۔ سوجوئے گھوش کی ہدایتکاری میں …
Read More »عمران عباس کا حاسدین سے پریشان مداحوں کو دلچسپ مشورہ
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے حاسدین سے پریشان لوگوں کو دلچسپ مشورہ دے دیا۔ عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر اور دلچسپ پوسٹ شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ کچھ لوگ جب آپ …
Read More »