انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار اشوتوش رانا بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئے

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار اشوتوش رانا نے ڈیپ فیک ویڈیو کے معاملے پر لب کشائی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی ایک ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ ایک نظم پڑھتے ہوئے لوگوں کو بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے …

Read More »

’سوڈھی‘ کے 10 بینک اکاؤنٹس آپریٹ کرنے کا انکشاف

(پاک صحافت) بھارتی ٹیلی ویژن اداکار گروچرن سنگھ دو ہفتے سے لاپتہ ہیں، انکے بارے میں اب تک کوئی سراغ نہ مل سکا، تاہم ان کے کئی بینک اکاؤنٹس استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سٹکام تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں سوڈھی کا کردار کرنے والے گروچرن 22 اپریل …

Read More »

راجکمار نے شاہ رخ سے متاثر ہوکر کس اداکارہ سے 44 کروڑ کا گھر خریدا؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ اپنی نئی آنیوالی فلم سری کانتھ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، یہ فلم ایک نابینا تاجر سری کانتھ بھولا کی متاثر کن شخصیت پر مبنی کہانی ہے۔ واضح رہے کہ 39 سالہ راج کمار راؤ نے اپنے بالی ووڈ کیریئر کے …

Read More »

فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے

اداکار

(پاک صحافت) پاکستانی اداکار فیصل قریشی اہلیہ ثناء فیصل کے لیے اسٹائلسٹ بن گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکار نے صارفین کے دل جیت لیے۔ فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ویڈیو شیئر کی جو بعدازاں وائرل ہوگئی۔ …

Read More »

کارتک آریان کا مداحوں کو سرپرائز ، ویڈیو وائرل

(پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار کارتک آریان نے ممبئی کی میٹرو میں سفر کرکے مسافروں کو سرپرائز دے دیاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کروڑوں روپے کی گاڑیاں اپنی ملکیت میں رکھنے والے بھارتی اداکار کارتک آریان کی ایک ویڈیو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم …

Read More »

ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال

(پاک صحافت) نامور بھارتی ادکار ابھیشیک بچن دوبارہ ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ وہ ہاؤس فل کی پانچویں فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ابھیشیک بچن ہاؤس 2016 کی فلم ہاؤس فل 3 میں جلوہ گر ہوئے لیکن وہ 2019 کی ہاؤس فل 4 …

Read More »

1942: اے لو اسٹوری کیلئے شاہ رخ خان پہلی ترجیح تھے، ودھو ونود چوپڑا

(پاک صحافت) بھارتی فلمساز ودھو ونود چوپڑا کا کہنا ہے کہ 1994 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم 1942: اے لو اسٹوری کےلیے شاہ رخ خان ان کی پہلی ترجیح تھے۔ انہوں نے کہا کہ جب میں 1942: اے لو اسٹوری بنا رہا تھا تو شاہ رخ خان کے …

Read More »

عرفی جاوید کے منفرد گاؤن کا جادو بلآخر چل گیا

(پاک صحافت) اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کا نیا تھری ڈی گاؤن بلآخر اپنا جادو چلانے میں کامیاب ہوگیا۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عرفی جاوید کی نئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں میڈیا نمائندوں کے سامنے …

Read More »

یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے، خوشحال خان

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار خوشحال خان کا کہنا ہے کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ خوشحال خان نے ساتھی اداکارہ نازش جہانگیر کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے یکطرفہ محبت کے بارے میں اپنے …

Read More »

ماضی میں دباؤ کا سامنا کیا، کترینہ کیف

کترینہ کیف

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ماضی میں دباؤ کا سامنا کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے کہا کہ ایسا وقت بھی آیا ہے جب میں نے ایک اداکارہ اور ماڈل کے طور پر خوبصورتی کے ایک خاص معیار پر رہنے کا …

Read More »