(پاک صحافت) پاکستان کی صفِ اوّل کی اداکارہ صبا قمر نے نامناسب فوٹو شوٹ پر تنقید کے بعد سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ انسٹاگرام پر صبا قمر کی جانب سے نجی میگزین کے …
Read More »خاندان کے منع کرنے کے باوجود ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی قبول کی، امیتابھ
(پاک صحافت) نامور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے خاندان کے منع کرنے اور انکی مخالفت کے باوجود مشہور زمانہ ریئلٹی کوئز گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی میزبانی قبول کرنے کی وجہ بتادی۔ معروف اداکار امیتابھ بچن کی میزبانی میں چلنے والے ریئلٹی گیم شو ’کون بنے …
Read More »معروف امریکی اداکار نے خود کشی کرلی
(پاک صحافت) معروف امریکی اداکار فرانسسکو سان مارٹن نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلی۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کورونر آفس نے تصدیق کی کہ فرانسسکو سان مارٹن نے 16 جنوری کو لاس اینجلس میں اپنے گھر میں خودکشی کی ہے۔ امریکی اداکار کی موت کی خبر نے ہالی ووڈ میں ہلچل …
Read More »علی خان ممبئی چھوڑ کر کراچی میں کیوں آ بسے؟
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان نے ممبئی چھوڑ کر کراچی میں رہائش اختیار کرنے کی وجہ بتا دی۔ علی خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کے ساتھ …
Read More »دلجیت دوسانجھ کی فلم بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار
(پاک صحافت) بھارت کے نامور گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم پنجاب 95 بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم 7 فروری کو دنیا بھر کے سنیما میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی تاہم یہ بھارت میں ہی …
Read More »کین ڈول نے دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کر لی
(پاک صحافت) اداکار و سپر ماڈل عدنان ظفر المعروف کین ڈول نے دوسری بار عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ کین ڈول نے انسٹاگرام پر حرم شریف اور اپنے ہوٹل سے خانہ کعبہ کے خوبصورت مناظر شیئر کیے ہیں۔ ان تصاویر میں انہیں خوش گوار موڈ میں دیکھا جا سکتا …
Read More »شعیب ملک اور ثنا جاوید نے شادی کی پہلی سالگرہ پر نکاح کی نئی تصاویر جاری کردیں
(پاک صحافت) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنی شادی کی نئی تصاویر جاری کردیں۔ شعیب اور ثنا کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی جس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا، جوڑے نے دو تصاویر …
Read More »عماد عرفانی نے اپنی یکطرفہ محبت کا قصہ سنا دیا
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عماد عرفانی نے یک طرفہ محبت ہونے کا انکشاف کر دیا۔ عماد عرفانی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وہی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں شو میں پیار و …
Read More »میں نے کئی سال سے میوزک نہیں سنا، عاطف اسلم کا انکشاف
(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے پچھلے کئی سال سے میوزک نہیں سنا۔ انہوں نے اپنے وی لاگ ’مائے بارڈر لیس ورلڈ‘میں بتایا کہ ایک بڑی دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے پچھلے کافی عرصے سے میوزک سنا نہیں …
Read More »محسن عباس حیدر نے دُلہا بنے وائرل تصویروں پر وضاحت دے دی
(پاک صحافت) پاکستانی معروف ہر فن مولا فنکار محسن عباس حیدر نے دُلہا بنے وائرل ہونے والی تصویروں پر وضاحت دی ہے۔ یاد رہے کہ اداکار محسن عباس حیدر نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر چند تصاویر شیئر کی تھیں۔ اداکار کو ان تصاویر میں سفید کرتے، پھولوں کے …
Read More »