ed4

کورونا وائرس کو انسانی جسم سے ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت

انسانی جسم سے کورونا ختم کرنے کا طریقہ

ماسکو (پاک صحافت) طبی ماہرین نے کورونا وائرس کو انسانی جسم سے ختم کرنے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق یہ دعویٰ روس اور ازبکستان کے ماہرین کی جانب سے سامنے آیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مریض کو کسی نقصان کے بغیر اس وائرس سے …

Read More »

پرائیویسی پالیسی، واٹس ایپ نے زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی

واٹس ایپ

سان فرانسسکو ( پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق زیر گردش تمام افواہوں کی تردید کردی۔  خیال رہے کہ نئی پالیسی سامنے آنے کے بعد یہ افواہیں زیرگردش تھیں کہ واٹس ایپ نے اپنے صارفین سے تمام قسم کے …

Read More »

ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ مبینہ طور پر بڑی واردات

ہاکی کے کھلاڑی

کراچی (پاک صحافت) ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ کراچی میں مبینہ طور پر بڑی واردات ہو گئی، ذرائع کے مطابق انہیں نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا تھا، تاہم کچھ دیر بعد انہیں کھلے میدان میں چھوڑ کر ملزمان فرار ہو گئے۔ …

Read More »

ترکش اداکار کا پاکستانی اداکار فیروز خان کی پوسٹ پر دلچسپ کمنٹ

اداکار فیروز خان

کراچی (پاک صحافت) ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل کے معروف اداکار جلال آل نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیت فیروز خان کی پوسٹ  پر  کمنٹ کرتے ہوئے انہیں کھانے پر ترکی مدعو کردیا۔  دوسری جانب فیروز خان نے بھی انہیں رپلائی کرتے ہوئے ترک زبان میں لکھا کہ’بھائی میں نے …

Read More »

ذیابیطس سے متعلق طبی ماہرین کی اب تک کی بڑی پیش رفت

طبی ماہرین

برلن (پاک صحافت) ذیابیطس سے متعلق طبی ماہرین کی اب تک سب سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،  غیر ملکی ذرائع کے مطابق ماہرین کی جانب سے 900 افراد کا 25 سال تک مطالعہ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت کو بہت سے بایومارکرز یعنی …

Read More »

پریانکا چوپڑا کا زیادہ بچے پیدا کرنے کی خواہش کا اظہار

پریانکا چوپڑا

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے زیادہ بچے پیدا کرنے کی خواہیش کا اظہار کردیا، ذرائع کے مطابق غیرملکی میڈیا کی جانب سے جب پریانکا چوپڑا سے بچوں سے متعلق سوال کیا گیا کہ وہ اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کتنے بچوں کی خواہشمند …

Read More »

مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی

کرکٹ ہیڈ کوچ

لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ سے شکست کی وجہ بتادی،  ان کاکہنا ہے کہ  ہم نےاپنی طرف سے کمی نہیں چھوڑی، ہمیں قبول کرنا ہوگا کہ نیوزی لینڈ ٹیم ہم سے بہتر تھی، بابراعظم کی انجری سب سےبڑانقصان تھا، کوشش کرنی ہے …

Read More »

کورونا وائرس کے باوجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایپ اسٹور کی کمائی میں 28 فیصد اضافہ

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی

واشنگٹن  (پاک صحافت)  کورونا وائرس کے باوجود امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے ایپ اسٹور کی کمائی میں 2020 کے دوران  28 فیصد کا اضافہ رہا ۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ سال ایپ اسٹور سے 64 بلین ڈالرز کمائی کی ہے جو کہ …

Read More »

فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت

کورونا ویکسین

برلین (پاک صحافت) فائزر اور جرمنی کی کمپنی بائیو این ٹیک کی تیار کردہ  ویکسین کورونا کی نئی قسم کے خلاف بھی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں فائزر اور ٹیکساس یونیورسٹی کے محققین کی ریسرچ کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا ثابت ہوئے ہیں۔اس …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »