ed4

ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، شہری پریشان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک ماہ کے دوران دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے  مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔  خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے اوگرا  کی تجاویز پر  پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

ملائیشیا نے پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا، عملے سمیت مسافر بھی پھنس گئے

پی آئی اے

کراچی (پاک صحافت) پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی، جہاں مقامی حکام کی جانب سے طیارہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔  طیارے کو قبضے میں لیے جانے کے بعد پی آئی اے کا 18 رکنی عملہ بھی کوالالمپور میں پھنس گیا …

Read More »

خبردار! کان کی صفائی آپ کو قوت سماعت سے محروم بھی کرسکتی ہے

رسکی عمل

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ کان کی صفائی کرنا کتنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، ذرا سے بے احتیاطی آپ کو قوت سماعت سے محروم بھی کرسکتی ہے۔ اکثر لوگ اپنے کان کی صفائی کیلئے روئی کی تیلیوں یا کسی بھی چیز کا استعمال کرتے ہیں جو انتہائی …

Read More »

شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر خفیہ آپریشن، 2 دہشگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

پشاور (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے خفیہ اطلاعات ملنے پر شمالی وزیرستان میں واقع ملک دشمن دہشتگردوں کے 2 ٹھکانوں پر آپریشن کیا گیا، جس کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل 20 اکتوبر کو سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے …

Read More »

اقتدار کی ہوس میں اندھی پی ڈی ایم گلی کوچوں میں رسوائی سمیٹ رہی ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کی ہوس میں اندھی “ٹوٹی فروٹی” کے رنگوں پر مشتمل “ٹوٹی پھوٹی پی ڈی ایم ” مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں “جھوٹ، جھوٹ اور صرف جھوٹ” …

Read More »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ ، پاک فوج کا جوان شہید

لائن آف کنٹرول

راولپنڈی (پاک صحافت) بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے،  پاک فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پاک فوج کا  28 سالہ …

Read More »

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نوال سعیدکسی کی دیوانی ہیں؟ راز سے پردہ ہٹا دیا

پاکستانی ماڈل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی ابھرتی اداکارہ و ماڈل نوال سعید کس کی دیوانی ہیں، اس حوالے سے انہوں نے اپنا اظہار خیال کردیا، یاد رہے کہ نوال سعید نے چند سال قبل آرٹ اور موسیقی میں دلچسپی کے باعث شوبز انڈسٹری کو جوائن کیا اور اب ان کے مداحوں …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے اب تک کا سستا 5 جی اسمارٹ فون متعارف

سامسنگ اے 32

سیئول (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ نے اب تک کا سستاترین اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے،  یہ نیا اسمارٹ فون اوپری طرف سے کم اور نچلی جانب سے زیادہ کناروں کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، 5Gگیلگسی اے 32 میں سیلفی کیمرے کے لیے علیحدہ …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز ، امام الحق کی شرکت خدشات کا شکار

اوپنر بلے باز

لاہور (پاک صحافت) جنوبی افریکا کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شرکت خدشات کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق  امام الحق بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہو سکے جس کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز …

Read More »

عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز سامنے آئی ہیں،  ذرائع کے مطابق اوگرا  نے 16جنوری سے قیمتوں پر ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔  تجویز منظور ہونے کی صورت میں پیٹرول کی قیمت …

Read More »