ed4

شاہد کپور کی نئی فلم ‘جرسی’کب ریلیز ہوگی؟ انہوں نے اعلان کر دیا

بھارتی اداکار

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار  شاہ کپور نے اپنی آنے والی نئی فلم کی ریلیزنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔  انہوں نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ اداکار نے مزید کہا …

Read More »

بی آر ٹی پشاور کے باتھرومز پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل

باتھرومز

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف حکومت کا میگا پروجیکٹ پشاور بی آر ٹی افتتاح کے پانچ ماہ بعد بھی مکمل نہیں ہو سکا، ذرائع کے مطابق بس اسٹیشنز پر موجود باتھ رومز کے نام پر خالی کمرےشام ہوتے ہی پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل ہو جاتے …

Read More »

کورونا ویکسین سے متعلق اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس مارچ تک کورونا ویکسین ملک میں آجائے گی، ان کا کہنا ہے کہ صرف ایک یا دو نہیں بلکہ 3 ویکسین آجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

حکومت پی ڈی ایم کے ساتھ ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ ڈائیلاگ کے لئے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات لاہور پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کی تقریب …

Read More »

صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعید غنی کا مزدوروں کے لئے بڑا اعلان

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مزدوروں سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ لا رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ کارڈ 6 لاکھ 30ہزار افراد کو  گے۔ سعید غنی کے مطابق مزدور کو جو بھی سہولت ہوگی وہ …

Read More »

حکومت کی جانب سے فردوس شمیم نقوی کو وفاق میں اہم ذمہ داری سونپنے کا امکان

قائد حزب اختلاف

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیے جانے کاامکان ہے، ایسے میں، پی ٹی آئی سندھ کابینہ کے ایم پی ایز نے نئے قائد حزب اختلاف کا انتخاب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت کامیاب لیکن بائیس کروڑ عوام ناکام ہوگئے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام کو بتایا جائے کہ یہ براڈ شیٹ  کیس کیا ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ پر پی ڈی ایم اور حکومت  تو کامیاب ہوگئے لیکن بائیس …

Read More »

وزیر صحت سندھ کا وفاقی حکومت سے کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کورونا ویکسین کی خریداری میں وفاقی حکومت کو بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے۔ ان کا کہنا ہے کہ  جس طرح کورونا کے ٹیسٹ سندھ حکومت نے مفت کیے اسی …

Read More »

جلسوں اور احتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں، گورنر پنجاب

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ ، اس سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ، ان کا کہنا ہے کہ  جلسوں اوراحتجاج سے حکومت ختم ہونے والی نہیں۔ چوہدری محمد سرور نے اپوزیشن پر تنقید کرتے …

Read More »

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کورونا کے خوف سے بائیو سیکیور ببل میں رہنے لگے

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) کورونا وائرس کے باعث نہ صرف ہالی ووڈ بلکہ متعدد بالی ووڈ فلمز کی شوٹنگ بھی تاخیر کا شکار ہوئیں، اور متعدد فلموں کی شوٹنگ ہی روک  دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان بھی فلم شوٹنگ کے دوران …

Read More »