ed4

اداکارہ ماہرہ خان قرنطینہ میں رہنے کے بعد کورونا سے مکمل صحیتاب

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ ماہرہ خان 15 دن قرنطینہ میں رہنے کے بعد کورونا سے مکمل صحیتاب ہوگئیں، جس کے بعد انہوں نے بہت جلد دوبارہ ڈراموں میں واپسی کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ اداکارہ کہتی ہیں کہ  ’مجھ میں کورونا کی شدید علامات تھیں، بہت مشکل وقت …

Read More »

فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

اراکین اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت، ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی  اور فہمیدہ مرزاسمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنیت …

Read More »

عالمی برادری بھارتی ناپاک عزائم روکنے کیلئے اقدامات کرے، وزیر اعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے عالمی برادری بھارت کے ناپاک عزائم روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے 2019 میں ہی اقوام متحدہ میں تقریرکے دوران بھارتی سفاکی کوعیاں کیا، مودی حکومت کے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کاروائی، تحریک طالبان کے 2 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے طالبان کے خلاف بڑی کاروائی کی گئی، جس میں دو دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی …

Read More »

کراچی سے داعش کو فنڈنگ، ایک سال کے دوران ایک ملین ڈالر منتقل

داعش

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے داعش کو شام میں فنڈنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق فنڈنگ کرنے والے ایک شخص کو سی ٹی ڈی نے حراست میں لے لیا ہے، جو کراچی سے پیسے جمع کر کے داعش کو شام بھیجتا تھا۔ سی ٹی ڈی حکام کے …

Read More »

ایم کیو ایم اپنی کرپشن چھپانے کے لئے حکومت کا ساتھ دے رہی ہے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پی ایس پی

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی ٰ کمال نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کرسکتی، اپنی کرپشن چھپانے کے لیے یہ حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، …

Read More »

ذیابیطس سے نجات پائیں صرف 6 ماہ میں

ذیابیطس

کراچی (پاک صحافت) ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بڑی خوشخبری، طبی ماہرین کے مطابق اب ذیابیطس سے صرف 6 ماہ کے عرصے میں نجات پانا ممکن ہے۔ جی ہاں طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کم کاربوہائیڈریٹس والی غذاؤں کے استعمال سے مریضوں کو ذیابیطس ٹائٹ 2 بیماری سے …

Read More »

گیلکسی ایس 21 اسمارٹ فون میں حیران کر دینے والے فیچرز شامل

گیلکسی ایس 21

سیئول (پاک صحافت) سامسنگ گیلکسی ایس 21 اپنے فیچرز کی بدولت پہلے ہی دنیا کو حیران  کر چکی تھی تاہم اب اس میں مزید نئے فیچرز شامل کئے گئے ہیں،  کمپنی کے مطابق گیلکسی ایس 21 میں ڈیجیٹل فیچر شامل کیا گیا ہے جس سے آپ اپنی گاڑ کو کھول …

Read More »

اپنی بات پر قائم ہوں، موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر کا دوٹوک موقف

فاسٹ بولر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مصباح اور وقار یونس کے ہوتے ہوئے کھیلنے سے صاف انکار کر دیا،  ان کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور وقار یونس ایک پیج پر نہیں، ہیڈ کوچ کچھ اور بولنگ کوچ کچھ اور کہتے …

Read More »

عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جو 24 گھنٹے انتشار پھیلانے کا سوچتی ہے، روشن مستقبل کے لیے اس …

Read More »