ed4

بلیوٹوتھ ہیڈ سیٹ سے لیس جدید فیس ماسک متعارف

فیس ماسک

لاس ویگاس (پاک صحافت) کورونا وبا کے آتے ہی مختلف ٹیکنالوجی کمپنیز کی جانب سے آئے روز نئے قسم کے فیس ماسک متعارف کرائے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسی تناظر میں امریکا کے شہر لاس ویگاس میں سجے دنیا کے سب سے بڑے ٹیکنالوجی میلے میں بلیوٹوتھ ہیڈ سیٹ …

Read More »

پی سی بی کے سابق چیئرمین بورڈ کے فیصلوں پر برہم

سابق چیئرمین پی سی بی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین ذکاء اشرف نے بورڈ کےحالیہ فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بورڈ کا اصل کام مینجمنٹ کرنا ہے اور اگر مینجمنٹ اچھی ہوگی تو اس کے اثرات ٹیم کی کارکردگی پر بھی پڑیں گے لیکن یہاں دیکھا گیا ہے …

Read More »

شیطان نہ بنو، منافق نہ بنو، حریم شاہ کا مفتی عبدالقوی کو مشورہ

ٹک ٹاک گرل

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹک اسٹار حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شیطان نہ بنو، منافق نہ بنو اور اسلام کا مذاق نہ اڑاؤ۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاک گرل حریم شاہ نے  مفتی عبدالقوی کو یہ مشورہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو …

Read More »

سیاستدان فضل الرحمان کو پہلے کی طرح اس بار بھی دھوکا دے رہےہیں، شیخ رشید

شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فضل الرحمان کو سمجھاتے ہوئے کہا کہ انہیں پچھلی دفعہ بھی سیاستدانوں نے دھوکا دیا، اس بار بھی مولانا کو دھوکا دیا جارہا ہے۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ  جس اسمبلی پر فضل الرحمان لعنت بھیجتے ہیں اس پر …

Read More »

پاکستان میں قانون پر عملداری کا فقدان ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ  ملک میں میں قانون پر عملداری کا فقدان ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ مجرموں کیخلاف سزا اور جزا کا نظام موجود ہے، موثر عملدرآمد یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ صدر ممکت کہتے ہیں کہ ہم نے ماضی کی اچھی …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودی عرب میں نئے سفیر مقرر

پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کر کے لیفٹیننٹ جرنل ریٹائرڈ بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کر لیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل راجہ علی اعجاز پاکستانی سفیر کی حیثیت سے  تعینات تھے اور انہوں نے دو سال تک اپنی ذمہ داریاں …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے تحریک انصاف حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دے دیا

پی پی چیئرمین

سکھر (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہ عوام پرمسلط کی گئی  عوام دشمن حکومت ہے،  الیکشن کے دوران وزیراعظم نے ایک کروڑ گھربنانے کا وعدہ کیا تھا، آج وہ غریبوں سے چھت چھین رہے …

Read More »

کھالی پیٹ لہسن کھائیں اور بے شمار بیماریوں سے چھٹکارا پائیں

لہسن کے طبی فوائد

کراچی (پاک صحافت) لہسن ان مصالحہ جات میں شامل ہے جنہیں پوری دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے، ماہرین صحت کہتے ہیں کہ یہ صرف مصالحہ ہی نہیں بلکہ دوا بھی ہے، ماہرین صحت کا ماننا  ہے کہ کھالی پیٹ لہسن کھانے سے آپ کئی بیماریوں سے چھٹکارا پاسکتے ہیں۔ …

Read More »

کورونا سے حفاظت کرنے والا لیمپ متعارف

جراثیم کش لیمپ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی ماہرین کی جانب سے ایک ایسا لیمپ متعارف کرایا گیا ہے، جو کورونا سمیت مختلف قسم کے وائرس سے حفاظت کرتا ہے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ٹارگوس نامی کمپنی نے متعدد ڈیوائسز پیش کیں، …

Read More »

کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا،جنوبی افریقی کپتان

جنوبی افریقی کپتان

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستانی ٹیم کو سخت حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا، جنوبی افریقی ٹیم کو اندازہ ہے کہ پاکستان اپنے گھر پر …

Read More »