ed4

کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دیں، پرویز خٹک کا دبنگ اعلان

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگانے والوں کو چیلنج کرتا ہوں کہ پاکستان میں کوئی بھی مجھ پر کرپشن ثابت کردے تو مجھے گولیاں مار دیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ پرویزخٹک کے گھر …

Read More »

پاکستان بھارت کو بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کسی بھی قسم کی غلطی کرنے سے باز رہے، پاکستان کی مسلح افواج   بھارتی جنونیت اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں،  پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت دہشتگردی پھیلا کر …

Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچ جائے گی

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، سرکاری حکام کے مطابق کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔ زرائع کے مطابق چینی وزارت خارجہ اور چینی سفارت خانے نے پی آئی اے کو کورونا ویکسین لے جانے کے لئے گرین سگنل …

Read More »

براڈ شیٹ کمیشن کن چیزوں کی تحقیقات کرے گا؟ وزیر داخلہ نے سب بتادیا

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے براڈ شیٹ کمیشن کی تحقیقات سے متعلق اہم چیزیں بیان کردیں، ذرائع کے مطابق براڈ شیٹ کمیشن کن چیزوں کی تحقیقات کرے گا؟ اس حوالے سے شیخ رشید احمد نے سب کچھ بتا دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 64 افراد جاں بحق، 1910 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے  حملے جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 1910 نئے کیسز سامنے آگئے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے  کورونا وائرس نے مزید 64 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار …

Read More »

عالمی ادارہ صحت کی کورونا مریضوں سے متعلق نئی ہدایات

ڈبلیو ایچ او

جنیوا (پاک صحافت) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی ہیں، ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ ہدایات طویل المعیاد کورونا علامات کے مریضوں کے لئے بھی انہتائی مفید ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے تحت ماہرین مریض کو ایسی دوا کی …

Read More »

فواد عالم کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

ٹیسٹ میچ

کراچی (پاک صحافت)  جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم کے بلے بازفواد عالم کی سنچری نے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر لی۔  خیال رہے کہ فواد عالم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تاہم وہ 109 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ …

Read More »

دور کی کمزور نظر سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا، وہ بھی بغیر آپریشن کے

کبوتا فارماسوٹیکل کمپنی کا چشمہ

ٹوکیو (پاک صحافت) ماہرین نے دور کی کمزور نظر والوں کو بڑی خوشخبری  سنادی، اب وہ اس مسئلے سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا پا سکتے ہیں، وہ بھی بغیر کسی سرجری و آپریشن کے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  حال ہی میں جاپان کی ایک فارماسوٹیکل کمپنی نے …

Read More »

بچوں سے ہر وقت پیار کرنا ممکن نہیں، بالی وڈ اداکارہ کاجول

کاجول بالی وڈ اداکارہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ بچوں سے ہر وقت پیار کرنا ممکن نہیں، یہی وجہ ہے کہ آپ بھی یقینی طور پر ہر وقت اپنے بچوں سے محبت نہیں کرپاتے۔ کوجول کے مطابق آپ صرف والدین سے یہ سوال کرسکتے ہیں …

Read More »

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے قبضہ مافیا کو خبردار کر دیا

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرریلوے اعظم خان سواتی نے قبضہ مافیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے مافیاز نے پاکستان ریلوے کی زمین پر قبضہ کر رکھا ہے، ایک ایک انچ واگزار کراؤں گا۔ اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ  ریلوے کو معاشی حب ہونا چاہیے …

Read More »