ed4

پاکستان کا زمین سے زمین مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت)  پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( ڈی جی آئی ایس پی آر)  کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، بیلسٹک …

Read More »

لانگ مارچ اور استعفوں سے متعلق نواز شریف کا پی ڈی ایم رہنماؤں سے رابطے کا فیصلہ

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لانگ مارچ اوراسمبلی میں استعفوں سے متعلق اتفاق رائے قائم کرنے کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) رہنماؤں سے خود رابطے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق لندن میں موجود …

Read More »

چہرے پر کھڈے نما داغوں boxcar scar کا مؤثر علاج

کراچی (پاک صحافت)  ماہرین نے صحت نے چہرے پر کھڈے نما داغوں boxcar scar  کا مؤثر علاج  کے طریقے بتائے گئے ہیں، خیال رہے کہ مہاسوں یا کبھی کبھی چکن پاکس کے نتیجے میں چہرے پر کھڈے نما داغ جنہیں boxcar scar کہا جاتا ہے، تیار ہوسکتے ہیں۔ ان کی …

Read More »

بابر اعظم ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

کراچی (پاک صحافت)  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے،  خیال رہے کہ پاکستان میں بابر اعظم ایسا کھلاڑی ہے جسے شائقین کرکٹ ایک بہترین بیٹسمین کے طور پر مانتے ہیں جو ویرات کوہلی کی بیٹنگ سے کافی حد تک …

Read More »

ایسا ہتھیارمتعارف، جس کے سامنے ہائیڈروجن بم بھی ایک معمولی پٹاخے جیسا لگے

ہائڈروجن ہتھیار

واشنگٹن ڈی سی (پاک صحافت) امریکی ماہر نے ایک ایسے ہتھیار کا ڈیزائن پیش کیا ہے، جس کے سامنے ہائیڈروجن بم بھی ایک معمولی سا پٹاخہ لگتا ہے،  ذرائع کے مطابق  امریکی بحریہ کے ایک انجینئر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا ڈیزائن کیا ہوا ہتھیار اس قدر خطرناک …

Read More »

اردو زبان کے نام وَر ادیب ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری انتقال کر گئے

نامور ادیب

کراچی (پاک صحافت) اردو زبان کے نامور ادیب، محقق، مضمون نگار سوانح و تذکرہ نگار ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری خالق حقیقی سے جاملے، آپ 1940ء میں شاہ جہاں پور (روہیل کھنڈ، یوپی) میں محمد حسین خان کے ہاں پیدا ہوئے، جنھوں‌ نے آپ کا نام تصدق حسین خان …

Read More »

کورونا خدشات پر اسکول نہ آنے والے بچوں کے خلاف اسکولز کاروائی نہیں کریں گے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کو کورونا کے خدشہ کے باعث اسکول بھیجنا نہیں چاہتے تو اسکول بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں …

Read More »

ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے، ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری امن خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کے …

Read More »

وزیر اعظم کی استعفے کی پیشکش، مریم نواز کا شدید ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کی جانب سے مشروط استعفے کی پیشکش پر شدید ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کی، مریم نواز کہتی ہیں کہ سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں …

Read More »

وزیر اعظم مستعفیٰ ہونے پر راضی، مگر ایک شرط پر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دینے پر راضی ہوگئے، تاہم انہوں نے مستعفیٰ ہونے کے لئے ایک شرط رکھ دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اپوزیشن لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادے تو وہ کل ہی استعفیٰ …

Read More »