ed4

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکر زکا ڈیٹا جاری

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکرز کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے،  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں مجموعی طور پر 7349 طبی عملے کو کورونا ویکسین فراہم کردی گئی ہے ، جن میں ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس، جناح …

Read More »

تحریک انصاف کا کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹکٹ نہ دینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹیکٹ نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے،  اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ اگر وزیر اعظم نے حکومتی عہدیداروں کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دینے …

Read More »

غیرت کے نام پر حوا کی ایک اور بیٹی قتل

قتل

جیکب آباد (پاک صحافت)  سندھ میں غیرت کے نام پر  حوا کی ایک اور بیٹی جاہلانہ رسم کی بھینٹ چڑھ گئی،  ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد کے علاقے  تھانہ میراں کی حدود میں غیرت کے نام پرخاتون سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا، …

Read More »

ہالی وڈ پر 7 دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار کرسٹوفر پلمبر انتقال کر گئے

کرسٹوفر پلمبر

واشنگٹن (پاک صحافت)  فلم انڈسٹری ہالی وڈ پر سات دہائیوں تک راج کرنے والے معروف اداکار کرسٹوفر پلمبر انتقال کرگئے، انقال کے وقت ان کی عمر 91برس تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  اداکار  کرسٹوفر پلمبر  91  برس کی عمر میں دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

انسٹا گرام کے نئے فیچر سے ڈیلیٹ کئی گئی پوسٹیں واپس لانا ممکن

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی ملکیت فوٹو شیئرنگ اینڈ چیٹنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کوبڑی سہولت دیتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کی مدد سے صارفین ڈیلیٹ کی گئی تصویریں اور ویڈیوز کو واپس لا سکتے ہیں۔ انسٹاگرام کے مطابق  انسٹاگرام کا یہ نیا فیچر گزشتہ …

Read More »

تحریک طالبان کا اہم کمانڈر کراچی سے گرفتار

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) تحریک طالبان  کے اہم کمانڈر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان کے اہم کمانڈر ذاکر اللہ عرف شفیع اللہ کو گرفتار کرلیا ، سی ٹی ڈی کے مطابق …

Read More »

دنیا بھر میں ہر 5 میں سے ایک شخص کینسر کا شکار

کینسر کی تشخیص

کراچی (پاک صحافت) عالمی ادارہ صحت  (ڈبلیو ایچ او)  نے خبردار کرتے ہوئے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ  اس وقت دنیا بھر میں ہر 5 میں سے ایک شخص کینسر کا شکار ہورہا ہے اور یہ تعداد آنے والے برسوں میں مزید بڑھ جائے گی، یعنی 2040 تک …

Read More »

بھولا کا کردار اداکرنے والے اداکار عمران اشرف کی کامیابی تک پیش آنے والی مشکلات

عمران اشرف

کراچی (پاک صحافت) ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمران اشرف نے کامیابی تک کے سفر میں کیسی مشکلات دیکھیں؟ اس حوالے سے انہوں نے سب کچھ  بتا دیا۔ عمران اشرف کا کہنا ہے کہ  ان  کو  کیر یئر میں یہ مقام حاصل کرنے کے لیے بہت زیادہ جدوجہد …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ، دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کی گرفت مضبوط

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا دوسرا روز اختمام پذیر ہوگیا،  خیال رہے کہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے، قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی۔ …

Read More »

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیشرفت، اب آپ کا اسمارٹ فون آپ کے دل کی دھڑکن اور سانس کی شرح بتائے گا

اسمارٹ فون

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  ٹیکنالوجی کی دنیا نے اسمارٹ موبائل صارفین کو بڑی خبر سنادی،  جی ہاں اسمارٹ فون صارفین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ صحت و تندرستی کا اندازہ لگانے والی دو اہم علامتیں دل کی دھڑکن اور سانس کی رفتار کو اب اسمارٹ فون کے ذریعے بھی …

Read More »