ed4

اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل قانون لے آتے، وزیر خارجہ

شاہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل ہی قانون لے آتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی قانون سازی سےکم نہیں ہوتی، اگر ایسا ہوتا تو ہم کل ہی قانون لے آتے۔ سینیٹ الیکشن …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا اپوزیشن کو بڑا چیلنج

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، ان شاء اللہ آپ کو شکست ہوگی۔  سندھ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے …

Read More »

کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری، مزید 53 افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔  جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 11967 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ میچ، جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 243 رنز درکار

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا چوتھا روز مکمل ہوچکا ہے، تاہم جنوبی افریقا کو جیت کے لئے مزید 243 رنزدرکار ہیں، جبکہ پاکستان کو جیت کے لئے 9 وکٹیں درکار ہیں۔ خیال رہے کہ چوتھے روز کھیل …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کے خلاف مقدمہ درج

اپوزیشن لیڈر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت 70 افراد کے خلاف تھانہ میمن گوٹھ میں …

Read More »

آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) شناخت کرنے کا ایک نہایت قابلِ اعتبار ٹیسٹ وضع

بیماری

ڈیوس (پاک صحافت) آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) ایک ایسا مرض ہے جس سے ترقی پذیر ممالک میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ اس کا شکار ہے اور اسی طرح پاکستان میں بھی ایسے بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جامعہ …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان کو جنوبی افریقا پر 200 رنز کی برتری

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت)  کراچی ٹیسٹ میچ کے بعد راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان نے جنوبی افریقا پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے، پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر129 رنزبنالیے جبکہ پاکستان کوجنوبی افریقا کے خلاف 200 رنزکی مجموعی برتری حاصل …

Read More »

حکمرانوں کی نیت خراب ہے ، احسن اقبال کی حکومت پر تنقید

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیکشن ترمیمی آرڈیننس جاری کرنا آئین کے ساتھ مذاق ہے، یہ  ترمیم عمران خان کے دوستوں کو این آر او دینے کے لیے ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم …

Read More »

غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، مرتضیٰ وہاب وفاقی حکومت پر برس پڑے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے معاملے پر سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب پھٹ پڑے، مرتضیٰ وہاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پنجاب میں تجاوزات کے خلاف کارروائی ہو تو تعریف اورسندھ میں ہو تو الزام تراشی کی جاتی ہے۔ دوسری جانب …

Read More »

اداکارہ کنگنا رناوت کو تنازعات میں الجھے رہنے پر کروڑوں کا نقصان

اداکارہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف اداکارہ کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو تنازعات میں الجھے رہنے پر کروڑوں کا نقصان  ہوگیا۔ خیال رہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے …

Read More »