ed4

عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا

معاون خصوصی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔  اس حوالے سے سرکاری حکام کا بتانا ہے کہ  کہ عثمان ڈار این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور سیالکوٹ میں ضمنی …

Read More »

چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منشیات اسمگلنگ

کراچی  (پاک صحافت) چار کروڑ روپے سے زائد مالیت منشیات بحرین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کاروائی کرتے ہوئے کسٹم نے خشک میوہ جات کے پارسل کی آڑ میں 4 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کی منشیات بحرین …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بر پھر بجلی بم گرادیا گیا،  ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)  نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ خیال رہے کہ الیکٹرک کی قیمت میں 1 روپے 95 …

Read More »

کتے کے حملے سے بچاؤ کے طریقے

حملے سے بچنے کا طریقہ

کراچی (پاک صحافت) کتا ایک ایسا جانور ہے جو کبھی بھی حملہ کر سکتے ہے، اور اکثر لوگ کتوں کے حملے کی زد میں بھی آچکے ہیں، تاہم کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو مختلف طریقے استعال کرتے ہوئے خود کتوں کے حملے سے محفوظ بنا لیتے ہیں، اور کچھ …

Read More »

انگلینڈ کی ٹیم کا بھارت کے خلاف انہتائی دلیرانا قدم

کرکٹ

چنئی (پاک صحافت) انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کے خلاف انتہائی دلیرانہ قدم اٹھاتے ہوئے اپنے اہم ہتھیار جیمز اینڈرسن کو بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ چنئی ٹیسٹ میں ریورس سوئنگ کے ساتھ 3 اہم وکٹیں لے …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات امریکی شہری نکلے

معاون خصوصی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے ایک اور معاون خصوصی دہری شہریت کے حامل نکلے، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات رؤف حسن امریکی شہری ہیں۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات رؤف حسن کے اثاثوں سے متعلق کابینہ ڈویژن …

Read More »

سینیٹ انتخابات، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ کروا دیا

گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات سے متعلق اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرڈ کروا دیا ہے، پی پی ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ دوسری …

Read More »

شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، لاش ٹکڑے ٹکڑے

بیوی قتل

فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آگیا، جہاں شوہر نے اپنی ہی بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے،  ذرائع کے مطابق شوہر نے جائیداد نام منتقل نہ کرنے پر بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیئے، تاہم پولیس …

Read More »

ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری، مزید 57 افراد ہلاک

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37452 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1502 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے 57 …

Read More »

نامور و باکمال اداکار قاضی واجد کی تیسری برسی

معروف اداکار

کراچی (پاک صحافت)  معروف اداکار قاضی واجد کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، قاضی واجد و نامور فنکار تھے جنہوں نے  صرف ریڈیو اور ٹیلی ویژن ہی نہیں  بلکہ فلم اور تھیٹر پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ریڈیو سے کیا جہاں‌ …

Read More »