ed4

سینیٹ انتخابات میں آصف زرداری کو مایوسی ہوگی جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اس بار آصف زرداری کو مایوسی ہوگی، جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے۔  ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ میں عمران خان جیتنے جا رہا ہے،  ان …

Read More »

نواز شریف کو نااہل سیاسی دہشتگردوں سے پاسپورٹ تجدید کرانے کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکمران  جماعت تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی اور نااہل سیاسی دہشتگردوں سے پاسپورٹ  تجدید کرانے کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف جب چاہیں گے …

Read More »

فواد چوہدری کا مریم نواز کے لندن جانے کے سلسلے میں بیک ڈور رابطے کا انکشاف

بیک ڈور رابطے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے لندن جانے کے سلسلے میں حکومت سے بیک ڈور رابطہ کا انکشاف کیا ہے،  اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز لندن جانا …

Read More »

پی ایس 88 ملیر ضمنی انتخابات، سعید غنی کا حلیم عادل شیخ پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کا الزام

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی رہنما حلیم عادل شیخ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی ہے، سعید غنی کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ملیر سے گرفتار

حلم عادل شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حلیم عادل شیخ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم …

Read More »

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ

سفید بالوں کو سیاہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) بالوں کا سفید ہونا عام مسئلہ ہوگیا ہے،  وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہونے کے باعث اکثر افراد ذہنی طور پر پریشان ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ بالوں کی سفیدی کا تعلق صرف خوراک سے ہی نہیں ہوتا بلکہ بعض بیماریوں …

Read More »

بلیک بیری صارفین کے لئے خوشخبری

اسمارٹ فون

ٹورنٹو (پاک صحافت) بلیک بیری فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، کمپنی نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بلیک بیری کمپنی نے آن ورڈ موبیلٹی اور کینیڈا کی ایف آئی ایچ موبائل کمپنی سے معاہدہ طے کیا ہے۔ اس معاہدے کے …

Read More »

15 فروری ، مرزا اسد اللہ غالب کا یوم وفات

اسد اللہ غالب

کراچی (پاک صحافت) اردو ادب کے عظم شاعر مرزا اسد اللہ غالب کا آج یوم وفات منایا جارہا ہے، مرزا غالب 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 13 برس کی عمر میں شادی ہوئی، اولاد کی خوشیاں نصیب نہ ہوئیں جس کا بہت دکھ تھا۔ شادی کے …

Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی

لاہور (پاک صحافت) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پانچ درجے ترقی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔ آئی سی سی کی بلے بازوں کی رینکنگ میں انگلش بلے باز …

Read More »

پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کو …

Read More »