ed4

سابق اداکارہ نور بخاری کا حجاب کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

سابق اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) سابق اداکارہ نور بخاری نے ان کے حجاب  کے انداز پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جسے میرے حجاب سے مسئلہ ہے وہ میری طرف نہ دیکھے، ان کا کہنا ہےکہ مجھے اپنی قبر میں خود حساب دینا ہے۔ خیال رہے …

Read More »

ٹوئٹر نے آڈیو میسجز بھیجنے کا آغاز کر دیا

ٹوئٹر آڈیو

سان فرانسسكو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے آڈیو میسجز بھیجنے کی آزمائش شروع کردی ہے، جس کے بعد اب صارفین آڈیو کلپس کو بطور میسج ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہیں۔ …

Read More »

ن لیگ ہمیشہ سے تشدد، غنڈہ گردی کی سیاست کرتی آئی ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ ن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ ہمیشہ سے تشدد اور غنڈہ کردی کی سیاست  کرتی آئی ہے۔  وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے …

Read More »

ن لیگ کی حمایت کرنے پر پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک وزارت سے فارغ

پرویز خٹک کے بھائی

پشاور (پاک صحافت) گزشتہ روز نوشہرہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے کے الزام میں وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما  پرویز خٹک بھائی لیاقت خٹک کو وزارت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کے پی …

Read More »

ضمنی انتخابات، مریم نواز کا تینوں حلقوں میں فتح کا دعویٰ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں تینوں حلقوں میں فتح کا دعویٰ کر دیا ہے، مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کل تینوں حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت صرف آئینی نہیں بلکہ اخلاقی مسئلہ بھی ہے، شبلی فراز

وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن ہمیشہ متنازع رہا ہے، عمران خان اس بات کے داعی رہے کہ ملک کو سب سے زیادہ نقصان کرپشن نے پہنچایا، ہماری جماعت نے کرپشن کے خلاف جہاد شروع کیا۔ شبلی فراز نے کہا …

Read More »

ضمنی انتخابات، ن لیگ کا حلقہ این اے 75 کے پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ

احسن اقبال

سیالکوٹ ( پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 کے 23 پولنگز پر دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق این اے  75 پر ہونے والے انتخابات کے دوران پیش آنے والی بے نظمی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف واضح اکثریت سے جیتے گی، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تعلیم شفت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) واضح اکثریت سے جیتے گی،  شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، ہم  اسلام آباد سے سینیٹ کی نشستیں جیتیں گے،  شفقت محمود …

Read More »

ہمیشہ جوان رہنا ممکن، ماہرین کا نیا دعویٰ

نیا دعویٰ

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپانی ماہرین نے نیا دعویٰ کیا ہے کہ اب بڑھاپے کو روکنا ممکن ہو چکا ہے، جس کے بعد انسان ہمیشہ جوان رہے گا۔  جاپانی ماہرین کے مطابق مستقبل قریب میں ایسی دوا دستیاب ہوسکتی ہے جو زندگی کو طویل کرسکتی ہے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی …

Read More »

ناسا کے مشن پرسورینس کی کامیابی سے مریخ پر لینڈنگ

ناسا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مشن پرسیورینس نے کامیابی کے ساتھ مریخ پر لینڈ کر لیا ہے، امریکی خبررساں ادارے کے مطابق مشن 239 ملین میل کا سفر طے کرکے منزل پر پہنچا ہے، ناسا  کے اس پرسیورینس نے خلا میں 12 ہزار میل فی گھنٹہ …

Read More »