ed4

صاحبُ السفہ والقلم خوش حال خان خٹک کا یومِ وفات

خوشحال خان خٹک

پشاور (پاک صحافت) پشتو ادب کو اپنی فکر اور تخلیقات سے مالا مال کرنے والے خوش حال خان خٹک کی تلوار زنی اور سامانِ حرب میں مہارت بھی مشہور ہے۔ انھیں ایک جنگجو اور آزادی کے متوالے کی حیثیت سے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ پانچ صدی قبل 25 فروری …

Read More »

وقار یونس نے اسکول زمانے کی یادیں تازہ کرلیں

وقار یونس

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ بولنگ کوچ وقار یونس  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماضی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، ان تصاویر پر کیپشن استعمال کرتے ہوئے وقار یونس نے لکھا کہ اسکول دوست، ٹیچرز اور اپنے اسکول کو بہت …

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی سب سے شفاف حکومت ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار

لاہور  (پاک صحافت)  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی سب سے شفاف حکومت ہے،  انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری حکومت نے ڈھائی برس میں وہ کام کیے، جو سابق حکومتیں برس ہا برس نہ کر سکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ …

Read More »

سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی سے متعلق بلاول اور مریم کے درمیان ملاقات طے

مریم بلاول

لاہور (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق  ملاقات میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی …

Read More »

میرے خلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف بنائے گئے کیس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔  شہباز شریف کا کہنا تھا حلفیہ کہتا ہوں …

Read More »

شادی سے پہلے بھی کاجول اپنے بوائے فرینڈ کی شکایت اجے سے کیا کرتی تھیں

اجے کاجول

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف جوڑیوں میں ایک جوڑی اداکارہ کاجول اور اداکار اجے دیوگن کی بھی ہے،  خیال رہے کہ 1999 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی بالی وڈ کی یہ جوڑی گزشتہ 22 سال سے خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہے ، اداکار …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا آئی سی سی قوانین پر اعتراض

شاہد آفریدی

کراچی (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے  آئی سی سی قوانین پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’میچ کے دوران امپائر بولر کی کیپ کیوں نہیں پکڑ سکتے؟‘ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ امپائر بھی ٹیم اور مینجمنٹ کے ہمراہ ببل میں ہی …

Read More »

گردوں میں درد کی وجوہات اور اس کا آسان علاج

گردے

کراچی (پاک صحافت) گردے انسانی جسم کا اہم حصہ مانے جاتے ہیں،  اپنے گردوں کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، گردے میں درد پیشاب کی نالیوں …

Read More »

میوزک کے شوقین افراد کا انتظار ختم، کیوں کہ بہت جلد اسپوٹیفائے پاکستان آرہا ہے

اسپوٹیفائے

نیویارک (پاک صحافت) میوزک کے شوقین افراد کا انتظار ختم ہونے جا رہا ہے، کیوں کہ اب بہت جلد اسپوٹیفائے پاکستان آرہا ہے۔ خیال رہے کہ دنیا کا مقبول ترین سوئڈش آڈیو اسٹریمنگ اینڈ میڈیا پرووائڈر ہے، جسے اب پاکستان میں بھی لانچ کیا جارہا ہے۔ اسپوٹیفائے کے ذریعے دنیا …

Read More »

احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز ہوچکا ہے، ترجمان پاک فوج

میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طالبان رہنما احسان اللہ احسان کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ احسان اللہ احسان کے فرار کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کاروائی کا آغاز بھی کر چکے ہیں۔  ڈی جی آئی …

Read More »