ed4

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

کراچی کنگز

کراچی (پاک صحافت)  پی ایس ایل کے نویں میچ میں  کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے نویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں …

Read More »

حریم شاہ کی بلاول بھٹوزرداری سے اظہار محبت کی ویڈیو وائرل

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹک اسٹار حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے اظہار محبت کر دیا، جس کی ویڈیو بھی تیزی سے وائرل ہورہی ہے، خیال رہے کہ سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے …

Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر میرپور میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ …

Read More »

حمزہ شہباز کی رہائی کا تحریری فیصلہ جاری

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ  حمزہ شہباز کیس کے مرکزی ملزم نہیں ہیں اور ان کا کیس شہباز شریف کے برابر نہیں ہے جو پہلے ہی سلاخوں …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے لئے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان  کی جانب  سینیٹ انتخابات کے لیے انتخابی مہم کی ڈیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی جماعتیں ضابطہ اخلاق کی پاس داری کریں، کوئی سیاسی جماعت اور امیدوار مرکز اور صوبوں …

Read More »

عراقی وزیر دفاع کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی وزیر دفاع  جمعہ عناد سعدون الجبوری نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی، ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات وزارت خارجہ میں ہوئی، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی  سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا …

Read More »

کچنار موسمِ بہار کی عمدہ سبزی

کچنار

کراچی (پاک صحافت) کچنار موسمِ بہار کی  ایک عمدہ سبزی ہے۔ اس کے پھول، چھال اور پھلیاں طبّی و غذائی خصوصیات کی حامل ہوتی  ہیں۔ کچنار کا درخت اور اس کی پھلی پاک و ہند میں‌ کچنال کے نام سے بھی مشہور ہے۔ کچنال کے پھولوں پر پھلیاں لگتی ہیں …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے مزید 64 افراد جاں بحق، 1361 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا  سے اموات  اور مزید نئے کیسز کا سلسلہ جاری ہے،  این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید 64 افراد دم توڑ گئے،  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12772 ہو گئی ہے …

Read More »

انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش کا آغاز

انٹرنیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش  پر کام شروع کر دیا گیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

آپریشن

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کاروائی کر کے انتہائی مطلوب ملک دشمن دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج نے خفیہ اطلاعات پر دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کی فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان …

Read More »