ed4

ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خبر سناتے ہوئے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے فیچرز ٹوئٹر صارفین کے تجربے کو ڈرمائی حد تک بدل دیں گے، …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کا الیکشن کمیشن سےرابطہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد حکومتی وفد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق فاقی وزراء پر مشتمل حکومتی وفد الیکشن کمیشن پہنچا اور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران سے ملاقات کر کے فیصلے پر قانونی …

Read More »

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ کی رائے اوپن کورٹ میں سنائی۔ فیصلے کے مطابق سینٹ الیکشن خفیہ …

Read More »

ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کی پیشکش پر دو ٹوک جواب

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دی گئی پیشکش پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے دو ٹوک جواب دے دیا۔  ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم قیادت نے پیپلز پارٹی کی پیشکش کو مسترد کر کے واضح جواب دے ‏دیا ہے۔ ایم کیو ایم  …

Read More »

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور زیر غور

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر  ڈاکٹر کرسٹن  ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس کے دوران اہم امور زیر غور رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) کے مطابق  ملاقات  کے دوران  افغانستان میں …

Read More »

سینیٹ الیکشن، پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ووٹ مانگ لیا

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان سے سینیٹ میں ووٹ مانگ لیا ہے، یوسف رضاف گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے۔ خایل رہے سٹلا  …

Read More »

کراچی سے خیبر تک ظلم کے نظام کو ختم کر دیں گے، مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سیٹیں مصطفیٰ کمال کی جوتی کی نوک پر ہوتی ہیں، اگر کوئی بھائیوں کو لڑوائے گا تو مصطفیٰ کمال سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے گا، ان کا کہنا ہے کہ  کراچی سے خیبر …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم حفیظ شیخ کو ہی ووٹ دے گی، شیخ رشید کا دعویٰ

شیخ رشید احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے دوران حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان  پی ٹی آئی امیدوار حفیظ شیخ کو ہی ووٹ دے گی۔  شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پڑھے  …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’’دل نا امید تو نہیں‘‘ پر پیمرا کی جانب سے اعتراض پر یمنیٰ زیدی کا ردعمل

دل ناامید تو نہیں

کراچی (پاک صحافت)  ڈرامہ سیریل ’دل نا امید تو نہیں‘‘ پر پیمرا کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا ہے جس پر یمنیٰ زیدی کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب اداکارہ یمنیٰ زیدی کے ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں‘ …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے 50 میگاپکسلز کیمرا سینسر متعارف

سامسنگ

سیئول (پاک صحافت) اسمارٹ فونز بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ساسمنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے جس کی بدولت صارفین 50 میگاپکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز …

Read More »