ed4

گردن توڑ بخار مستقبل میں انتہائی خطرنا ثابت ہوسکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

گردن توڑ بخار

جنیوا (پاک صحافت) گردن توڑ بخار سے متعلق عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نےتہلکہ خیز رپورٹ جاری کردی،  عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گردن توڑ بخار اور دیگر وجوہات کی وجہ سے آئندہ سالوں میں ہر پانچواں شخص …

Read More »

برصغیر کے ناموَر موسیقار، گلوکار اور اداکار رفیق غزنوی کی برسی

رفیق غزنوی

کراچی (پاک صحافت) آج برصغیر کے نام ور موسیقار، گلوکار اور اداکار رفیق غزنوی کی برسی منائی جارہی ہے۔ رفیق غزنوی 2 مارچ 1974ء کو وفات پاگئے تھے۔ رفیق غزنوی نے 1907 ء میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے، انہوں نے گورڈن کالج  راولپنڈی سے گریجویشن کیا۔ انھیں شروع ہی سے …

Read More »

شہباز گل کا الیکشن کمیشن سے یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ

شہباز گل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دیا جائے۔ شہباز گل کا کہنا ہے  کہ کچھ دیر میں ہمارا وفد الیکشن کمیشن پہنچ …

Read More »

اپوزیشن کو جیتنے کے لئے ہارس ٹرینڈنگ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پوری توانائی لگانے کے بعد بھی یوسف رضا  گیلانی  کی سیٹ نہیں جیت سکتی،  انہوں نے سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہر پیشی پر کہا جاتا ہے آصف …

Read More »

سینیٹ الیکشن سے متعلق سندھ اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن سے متعلق سندھ اسمبلی میں انتہائی گرما گرمی دیکھی جارہی ہے،  خیال رہے کہ سندھ اسمبلی 3 مارچ کو سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں سمیت خواتین اور ٹیکنوکریٹس کی 2،2 نشستوں کے لیے چناؤ کرے گی۔ سندھ اسمبلی کی 168 نشستوں میں سے جنرل نشست …

Read More »

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کا عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے  عبدالحفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن میں انہیں ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں اس لئے حکومتی امیدوار کو …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے دوران بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری

سینیٹ الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں بیلٹ پیپر کے استعمال سے متعلق ہدایات جاری کردی گئی ہیں، الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ہر بیلٹ پیپر پر امیدواروں کے نام درج ہوں گے اور امیدوار کو ترجیحی ووٹ اردو …

Read More »

فردین خان کی ایک بار پھر بالی وڈ میں انٹری

فردین خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مشہور اداکار فردین خان طویل عرصے بعد ایک بار پھر بالی وڈ  کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار فردین خان  بہت مشہور کامیڈی فلم ’نو انٹری‘ کے سیکیول میں نظر آئیں گے۔ خیال رہے کہ اداکار فردین …

Read More »

ورزش سے میگرین کی شدت میں کمی واقع ہوسکتی ہے

ورزش

کراچی (پاک صحافت) ورزش ایک ایسی عادت ہے جس کے بے شمار فوائد ہیں، یہاں تک کہ ورزش کرنے سے میگرین کی شدت میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ واشنگٹن سے تازہ خبر یہ ہے کہ ورزش سے مگرین کے دورے کم ہوسکتے ہیں اور ان …

Read More »

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سیکیورٹی کی یقین دہانی چاہئے، چیئرمین پی سی بی

پی سی بی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے مسئلہ نہیں لہٰذا ویزوں اور سیکیورٹی کی یقین دہانی چاہیے۔ ذرائع کے مطابق ایک خلیجی اخبار کے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی احسان …

Read More »