ed4

عمران صاحب! اُدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا، مریم اورنگزیب وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ  عمران صاحب عزت کا ایک ہی راستہ ہے کہ ملک میں نئے …

Read More »

ایف آئی اے افسران کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت)  ایف آئی اے افسران کے کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث ہونے میں انکشافات ہوا ہے، ذرائع کے مطابق  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کے سابق افسران کرپٹو کرنسی کے ذریعے رشوت خوری میں ملوث نکلے۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ …

Read More »

آنے والا وقت اور الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  نواز شریف نے لندن سے بیٹھ کر اقتدار کی طاقت سے ایوان کو ہلا دیا، یہ کہتے تھے لندن میں بیٹھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔ انہوں …

Read More »

کسی کو نہیں چھوڑوں گا، وزیر اعظم نے پی ڈی ایم کو خبردار کر دیا

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن اتحاد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن میں رہوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں لیکن کسی کو نہیں چھوڑوں گا،  وزیراعظم نے کہا کہ میں اگر اقتدار سے باہر بھی ہوجاؤں تو اس قوم کے لوگوں کو باہر …

Read More »

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ سری لنکا، سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ

کولمبو (پاک صحافت) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان آج سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچے۔  ذرائع کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ نے سری لنکن وزیراعظم مہندہ راجا پکسا سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ ری لنکن وزیراعظم نے سری لنکا کے لئے پاکستان کی غیر …

Read More »

سیاست مین رواداری ہونی چاہیے، گیلانی کے پاس بھی ووٹ مانگنے جاؤں گا، صادق سنجرانی

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ سیاست میں رواداری ہونی چاہئے،  ان کا کہنا ہے کہ عمر میں چھوٹا ہوں سب کے پاس ووٹ مانگنے جاؤں گا، ہوسکتا ہے یوسف رضا گیلانی سے بھی ووٹ مانگنے چلا جاؤں، مجھے کسی کے پاس جانے کے …

Read More »

فیصل واوڈا نااہلی کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق تحریری فیصلہ 13 صفحات پر مشتمل ہے۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فیصل واؤڈا نااہلی کیس کا …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت پر مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے میدان مار کر حکومت کو حیران کر دیا، دوسری جانب یوسف رضا گیلانی کی جیت پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بھی رد عمل سامنے …

Read More »

زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

زمین

ٹوکیو (پاک صحافت) زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے سائنسدانوں نے اپنی تحقیقی رپورٹ جاری کردی ہے۔  رپورٹ کے مطابق جاپانی اور امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک ارب سال میں زمین پر موجود زیادہ تر زندگی کا صفایا ہو جائے گا۔ خیال رہے …

Read More »

پی ایس ایل 6 ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائٹڈز کو 157 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 6

کراچی (پا ک صحافت) پاکستان سپر لیگ 6 میں کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے،  پی ایس ایل 6 میں آج ہونے والے مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 157 رنز کا ہدف دیا ہے۔  خیال رہے کہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز …

Read More »