ed4

وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں،  خیال رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے 178 ووٹ حاصل کیے جب کہ وزیراعظم منتخب ہونے پر انہیں 176 ووٹ ملے تھے اس …

Read More »

پوپ فرانسس عراق پہنچ گئے، آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کریں گے

بغداد (پاک صحافت) عیسائی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس تین روزہ دروے پر عراق پہنچ گئے، عراق بھر میں پوپ کی تصاویر اور خیرمقدمی بینرز لگائے گئے ہیں۔ پوپ فرانسس معروف مذہبی رہنما آیت اللہ سید علی سیستانی سے بھی ملاقات کریں گے جس کے بعدوہ تاریخی شہر ناصریہ …

Read More »

بچپن سے ہی شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مندتھی، ماہرہ خان

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) فلم انڈسٹری کا معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی بالی وڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے خواہش تھی۔  خیال رہے کہ ماہرہ خان نے حال ہی میں میرا سیٹھی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں …

Read More »

دوپہر میں نیند کیوں آتی ہے؟

نیند

نیو یارک  (پاک صحافت) رات بھر نیند کرنے کے باوجود دوپہر کے وقت نیند کیوں آتی ہے؟  ماہرین نے اس کی بڑی وجہ جان لی ہے،  غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اکثر افراد دن کی تحرک بھری سرگرموکں کے باوجود دوپہر   کے وقت  آرام کرنا پسند کرتے ہیں ، …

Read More »

ڈیسک ٹاپ واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری، کال کی سہولت پیش

واٹس ایپ

سان فرانسسكو (پاک صحافت)  میسجنگ اور کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لئے بھی کالنگ کی سہولت متعارف کرا دی ہے،  کمپنی کے مطابق  واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت پیش کردی ہے۔ چار ماہ قبل دسمبر …

Read More »

صدر نے سمری میں لکھا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو چکے اسے پبلک کیا جائے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اندر جو رائے دی وہ ذاتی نہیں تھی، الیکشن کمیشن نے آئین کے تحت رائے دی، اور آئین میں ترمیم کا اختیار نہ ہی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز پر فواد چوہدری کا شدید ردعمل

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی پریس ریلیز پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  ادارے اپنی غیر جانبداری اورآزادی اقدامات سے ظاہر کرتے ہیں، پریس ریلیز سے ظاہر نہیں کرتے ہیں ، وزیراعظم کے بیان پر پریس ریلیز …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 52 مریض دم توڑ گئے

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں،  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37998 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1579 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 52 ہلاکتیں ہوئیں۔ …

Read More »

اعتماد کا ووٹ، ایم کیو ایم کی وزیر اعظم کو مکمل حمایت کی یقین دہانی

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) اعتماد کے ووٹ سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات ہوئی ، جس میں خالدمقبول صدیقی کی …

Read More »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا مئی میں ہونے کا امکان

پی ایس ایل

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل)6 کے بقیہ میچزکا مئی میں انعقاد کے امکان کا اظہار کیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہا ہے جس میں پی …

Read More »