ed4

ٹوئٹر پر نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز

ٹوئٹر

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر نے نئے فیچرز کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر نے چند نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی ہے جس سے تصاویر کو دیکھنے کا طریقہ بہتر …

Read More »

اداکار فرحان اختر کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

فلم

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے  نامور لکھاری اور شاعر جاوید اختر کے صاحبزداے فرحان اختر کی نئی فلم ’’ طوفان‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں ان کے ممبئی کی گلیوں کے ٹپوری سے عالمی شہرت یافتہ باکسر بننے کی کہانی بتائی گئی ہے …

Read More »

کورونا وائرس، وزارت صحت نے اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔  ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے کورونا صورت حال پر وفاق کے سرکاری، نجی اسپتالوں کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ وزارت صحت کی جانب …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، جماعت اسلامی کا کسی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے جماعت اسلامی نے اہم فیصلہ کر لیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پارٹی کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں دے گی۔ خیال رہے کہ چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب کل ہوگا ، حکومتی …

Read More »

کل کے الیکشن میں کامیاب ہوں گے، شبلی فراز کا دعویٰ

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ کل کے الیکشن میں کامیاب ہوں گے، ان کا کہنا ہے کہ کل کے الیکشن کے لئے ہم تیار ہیں، اور کل کے الیکشن میں بھی ہر ممبر کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ شبلی فراز …

Read More »

سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ  انصاف اور قانون کی حکمرانی کے بغیر ریاستیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتی ہیں، ریاستیں اخلاقی اقدار کھو دیں تو طاقتورمجرموں کے ساتھ این آر او جیسے معاہدوں کا سہارا لیا جاتا ہے، سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا …

Read More »

حفیظ شیخ کے خلاف آصف زرداری نے پیسوں سے ووٹ خریدا، شیخ رشید کا انکشاف

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے سینیٹ انتخاب سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ  الیکشن کو پوری دنیا میں بدنام کردیا گیا ہے، انہوں نے انکشاف کیا کہ سینیٹ انتخابات میں حکومتی امیدوار حفیظ شیخ کے خلاف آصف زرداری نے پیسوں سے ووٹ  خریدا۔ شیخ رشید …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، بلاول بھٹوزرداری کی سراج الحق سے تعاون کی درخواست

بلاول سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ  ہوا،  ذرائع کے مطابق رابطے دوران  چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔  جبکہ بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے سراج الحق سے چیئرمین سنیٹ کے …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ایم کیو ایم کاحکومتی امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب  میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے  چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لئے حکومتی امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ  حکومت کی جانب سے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ اور خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے مرزا …

Read More »

انسٹاگرام کا نیا ورژن متعارف

انسٹاگرام لائٹ

نیو یارک (پاک صحافت) انسٹاگرام انتظامیہ نے انسٹاگرام کے نئے ورژن سے سست انٹرنیٹ اور دیہی علاقوں میں رہنے والے صارفین کی بڑی مشکل دور کردی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے دیہی علاقوں یا سست رفتار انٹرنیٹ والے صارفین کےلیے انسٹاگرام لائٹ ورژن متعارف …

Read More »