ed4

گوگل کو پانچ بلین ڈالر ہرجانے کا سامنا

گوگل

کیلی فورنیا (پاک صحافت) کیا آپ جانتا ہیں کہ جدید ویب براؤزر میں ایک خفیہ سرچنگ طریقہ کار بھی ہوتا ہے جیسے کہ کروم میں “انکوگنیٹو موڈ”، اس آلے کےذریعے صارفین سرچنگ کی سرگرمی کو ریکارڈ کئے بغیر براوزر کو استعمال کرتا ہے، انکگنیٹو موڈ یہ کمنٹ کرتا ہے کہ …

Read More »

گوگل میپس میں نئے فیچر متعارف

گوگل میپس

کیلی فورنیا (پاک صحافت) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔  گوگل کے مطابق کمپنی نے صارفین کو اب تک بڑی سہولت میسر کرتے ہوئے گوگل میپس میں نئے کارآمد فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کے مطابق …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی نوٹس جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو بطور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن …

Read More »

بالآخر میں لوگوں کا پیار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی، راکھی ساونت

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارت  فلم انڈسٹری بالی وڈکی متنازع شخصیت اور اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے وہ بالآخر لوگوں کی محبت اور ان کا پیار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں، ان کا کہناہے اس سے قبل  لوگ ان کی جسمانی ساخت اور چہرے کے باعث ان کا مذاق …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کی لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت

علی ظفر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف  غداری کے مقدمے کی مخالفت کردی۔  ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قانون کے مطابق …

Read More »

ناخلف بیٹے کے ہاتھوں ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد قتل

قتل

سوات (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ناخلف بیٹے نے ماں اور بھائیوں سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ذرائع کے مطابق دلخراش واقعہ سوات کے علاقے دیوالئی میں پیش آیا، جہاں ملزم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے …

Read More »

الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے کے پیچھے فارن فنڈنگ کیس ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے   گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے کے پیچھے فارن …

Read More »

بالی وڈ اسٹار گووندا نے اپنے خلاف ہونے والی سازشوں سے پردہ ہٹا دیا

گووندا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار گووندا نے اپنے خلاف ہونے والی سازشوں سے پردہ ہٹاتے ہوئے بتایا کہ انہیں کیسے بالی وڈ سے سائیڈ لائن کیا گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے نامور اداکار گووندا نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے کچھ لوگوں …

Read More »

فیس بک سے پیسے کمانے والے خواہش مند صارفین کے لئے خوشخبری

فیس بک

سان فرانسسکو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے اس پلیٹ فارم سے پیسے کمانے کے خواہش مند صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مطابق فیس بک نے کمانے کے خواہش مند صارفین کو اپنی آمدنی کا حصہ …

Read More »

شہباز گل کے منہ پر سیاہی پھینکنے سے آنکھ میں انفیکشن

شہباز گل

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے منہ پر سیاہی پھینکنے سے ان کی آنکھ میں انفیکشن ہو گیا،  ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا میو اسپتال میں چیک اپ کیا گیا، شہباز گل کی آنکھ …

Read More »