ed4

میں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میں ایک ماڈل بنوں گی، اداکارہ صحیفہ جبار

صحیفہ جبار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معرورف اداکارہ صحیفہ جبار کا کہنا ہے کہ انہوں نے  کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ ایک ماڈل بنیں گی۔ اداکارہ صحیفہ جبار نے اس حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ  انہیں بچپن سے ہی مشہور ہونے شوق تھا …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینٹرل پاور  پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کرتے ہوئے ایک بار پھر بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی …

Read More »

چیئرمین سینیٹ انتخاب، پیپلزپارٹی کا نتیجے کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت جانے کا فیصلہ

سینیٹ انتخاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کے مسترد ووٹوں کی کاپیاں نہ ملنے پر حکمت عملی تبدیل کر لی ہے۔ پیپلز پارٹی نے مسترد شدہ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ایک اور کیس میں گرفتار

حلم عادل شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور سندھ پولیس نے ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا ہے۔  ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ پر 2019 میں گھوٹکی میں واقع ایک پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام لگایا گیا …

Read More »

وفاقی حکومت کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس ہر جگہ ناکام ہوا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو  نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس ہر جگہ ناکام ہوا ہے، اس کے باوجود وفاقی حکومت اپنی مینجمنٹ لاکر کراچی کے اسپتالوں تحویل میں لینے جارہی ہے، وہ توہین عدالت کے …

Read More »

پی ایس پی کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

مصطفی کمال

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی۔  ذرائع کا کہنا  ہے کہ کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے پاک سر زمین پارٹی کو ایوب اسٹیڈیم کی پارکنگ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔   خیال رہے …

Read More »

حکومت اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی دفتر بنانے جا رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل  احسن اقبال نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کو  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  کا ذیلی دفتر بنانے جا رہی ہے،  ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایسا قانون …

Read More »

اپوزیشن اتحاد کو توڑنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، لیکن ہم بھی بچے نہیں، پی ڈی ایم سربراہ

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو توڑنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لیکن ہم بھی بچے نہیں ہیں۔ پی ڈی  ایم کو توڑنے کی کوئی بھی سازش …

Read More »

ہم یوٹرن والے نہیں، یوٹرن کوئی اور لیتا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  وزیر اعظم عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یو ٹرن والے نہیں بلکہ یو ٹرن کوئی اور لیتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  پاکستان پیپلزپارٹی سمجھتی ہے کہ جب ضرورت ہوگی تب استعفے …

Read More »

سیاسی انتقام لینے سے سیاسی استحکام نہیں آتا، مریم اورنگزیب کا فواد چوہدری کو جواب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی انتقام لینے سے سیاسی استحکام نہیں آتا، مریم اورنگزیب نے ان پر تنقید کرتے ہوئے  مزید کہا کہ اصلاحات کی تجاویز …

Read More »