ed4

پشاور ، ناقص تعمیرات کے باعث بی آر ٹی اسٹیشن کی چھت سے بارش کا پانی ٹپکنے لگا

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) بی آر ٹی پشاور  آئے روز کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنا رہتی ہے،  کبھی بس خراب ہوجاتی ہے تو کبھی ٹوائلٹس میں چرسی اپنے اڈے بنالیتے ہیں۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پشاور میں گل بہار کے مقام پربی آر ٹی اسٹیشن کے انڈر …

Read More »

پی پی چیئرمین نے کارکنوں اور عہدہ داروں کو پی ڈی ایم سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی عہدہ داران اور کارکنان کو اپوزیشن اتحاد جماعت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا۔ انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدہ داران سمیت کارکنان …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک بار پھر  وفاقی حکومت (پاکستان تحریک انصاف) سے الگ ہونے کا اشارہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق  ایم کیو ایم  پاکستان کے سینئررہنما عامر خان نے  حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم …

Read More »

چارجر کے بغیر آئی فون 12کی فروخت، ایپل پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ

آئی فون 12

ساؤ پولو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چارجر کے بغیر آئی فون 12 فروخت کرنے پر کمپنی پر 2 ملین ڈالرز کا جرمانہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں صارفین کے حقوق …

Read More »

فیس بک نے 3 ماہ کے دوران ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے

فیس بک

نیو یارک (پاک صحافت) سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے ایک ارب تین کروڑ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیئے، خیال رہے کہ یہ تما م اکاؤنٹس صرف 3 ماہ میں ڈیلیٹ کئے جا چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کی جانب سے …

Read More »

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی وڈ ہدایتکار پر برس پڑیں

پریانکا چوپڑا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف  اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی ٹی وی شو ‘سپر سول سنڈے’ میں میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ گفتگو میں بالی وڈ کے معروف ہدایت کا کے برے سلوک سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں۔ خیال رہے کہ اس انٹرویو کے …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، کمپنیوں کا گیس کی قیمت میں 220 فیصد اضافے کا مطالبہ

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر،  پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے،  ذرائع کے مطابق ملک کی دو گیس یوٹیلیٹی کمپنی، ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل نے مالی سال …

Read More »

ن لیگ کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی قانون سازوں پر مشتمل پینل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر  رہنما راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی تشکیل دی جانے والی سینئر  پارلیمنٹیرین کونسل (ایس پی سی) کے اجلاس سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں ابھی تک اجلاس میں شرکت سے متعلق پارٹی …

Read More »

ن لیگ کا آج قانون سازوں پر مشتمل پینل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی تشکیل دی جانے والی سینئر پارلیمنٹیرین کونسل (ایس پی سی)کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے …

Read More »

ملک عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، حسین محنتی

محمد حسین محنتی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے امیر محمد حسین محنتی  نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے  کہا ہے کہ ملک کو عملی طور پر عالمی اداروں کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے۔  محمد حسین محنتی نے حکومتی پالیسیز پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ صدارتی …

Read More »