ed4

کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ اتنی جلدی شادی کروں گی، اداکارہ اقراء عزیز

اقراء عزیز

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ اتنی جلدی شادی کرلوں گی۔ انہوں نے شادی کی وجہ بتاتے ہوئے   کہا کہ ‘میں نے جب محسوس کیا …

Read More »

عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کردی

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ مریم نواز نیب آفس میں پیشی کے لئے اکیلی آئیں،  عدالت انہیں ہجوم کے ساتھ نیب آفس …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس بے قابو، مجموعی ہلاکتیں 14 ہزار سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو ہو گئی،  24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 61 کورونا کے مریض دم توڑ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38858 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے …

Read More »

نیب میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ جائیں گے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدر کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ نیب دفتر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عبد الغفور حیدری …

Read More »

اگر حکومت عوامی مسائل سے آنکھیں چراتی رہی تو آنے والے دن مزید کٹھن ہوں گے، سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت عوامی مسائل سے آنکھیں چراتی رہی تو آنے والے دن مزید کٹھن ہوں گے، ان کاکہنا ہے کہ مہنگائی روز بروز بڑھتی جارہی ہے، ہر طرف مہنگائی کا …

Read More »

نیب کا مریم نواز کی پیشی منسوخ کرنے کا فیصلہ

نیب مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو  (نیب) نے 26 مارچ کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ہونے والی پیشی کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،  تجزیہ کار عمران خان کے مطابق نیب نے فیصلہ کیا ہے …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، ماہر معاشیات اشفاق حسن

اشفاق حسن

اسلام آباد (پاک صحافت) ماہر معاشیات پروفیسر اشفاق حسن نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ اشفاق حسن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایات پر  گورنر اسٹیٹ بینک کو خود مختار …

Read More »

براڈ شیٹ سے متعلق سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کے تہلکہ خیز انکشافات

واجد شمس الحسن

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر  واجد شمس الحسن نے براڈ شیٹ سے متعلق تہلکہ خیز انشکافات کر دیئے، ان کا کہنا ہے کہ  جعلی براڈ شیٹ کو 1.5 ملین (15 لاکھ) ڈالر دینے کے ذمہ دار ڈپٹی ہائی کمشنر عبدالباسط تھے جنہوں نے اس …

Read More »

نیب میں پیشی، پیپلز پارٹی کا مریم نواز کے ہمراہ جانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز کی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر ان کے ہمراہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان …

Read More »

آصف زرداری کا ن لیگ کے لئے مصالحتی پیغام

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں اختلافات کو کم کرنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن کے لئے مصالحتی پیغام ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق  بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)کے وفد نے بلاول ہاؤس …

Read More »