ed4

معیشت کی تباہی کی وجہ سے وزیر کو نکالنا پڑا، وزیر اعلی سندھ کی حکومت پر تنقید

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی کی وجہ سے ہی حکومت نے وزیر خزانہ کو ہٹا دیا۔ دوسری جانب  مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 78 افراد جاں بحق، 4757 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں مزید شدت آگئی، مہلک وائرس نے ایک ہی روز میں 78 افراد کی جانیں لے لیں۔  خیال رہے کہ پاکستان میں مسلسل تیسرے روز بھی  ساڑھے 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »

ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق بجلی مزید مہنگی کرنے سے صارفین پر 4 ارب 59 کروڑ کا اضافی بوجھ بڑھ جائے گا۔  خیال رہے کہ نیپرا نے بجلی …

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 14 اپریل کو ہونے کا امکان

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) برکتوں بھرے مہینے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک 2021 کا پہلا روزہ 14 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دنیا میں رمضان کے چاند کی پیدائش …

Read More »

حکومت نے 3 سال میں 3 وزیر خزانہ تبدیلی کئے، پی پی رہنما کی وفاق پر تنقید

چوہدری منظور

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما چوہدری منظور نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تین سے کے دوران تین وزیر خزانہ تبدیل کئے لیکن پھر بھی ان سے ٹیکس جمع نہیں ہو پا رہا ، جبکہ اس کے برعکس سندھ …

Read More »

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

نصرت شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔  ذرائع کے مطابق جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نصرت شہباز کی درخواست پر سماعت …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، بڑوں کے ساتھ بچے بھی متاثر ہونے لگے

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر جاری ہے،  جس نے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی اپنا شکار بنانا شروع کر دیا،  ترجمان پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں 10 سال تک کے 121 …

Read More »

حفیظ شیخ اور ندیم بابر کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، ن لیگ کا مطالبہ

حفیظ شیخ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر حفیظ شیخ اور ندیم بابر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ایس سی ایل) میں ڈالے جائیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان  مریم …

Read More »

میرا بیٹا، میری گاڑی، میری مرضی، علی امین گنڈاپور کا ناقدین کو تکبرانہ جواب

گنڈا پور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے اپنے کم عمر بیٹے سے گاڑی چلوانے پر تنقید کرنے والوں کو تکبرانہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ  یہ میری اپنی زمین، میری اپنی گاڑی اور میرا اپنا بیٹا ہے، ٹریفک کے قوانین …

Read More »

بالی وڈ اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ کورونا کا شکار ہو گئیں

فاطمہ ثناء شیخ

ممبئی (پاک صحافت) بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر نے تباہی مچادی ہے، جہاں عام و خاص اس مہلک وائرس کا شکار ہو رہےہیں، جبکہ نریندر مودی کا لگایا ہوا لاک ڈاؤن بھی کورونا کے سامنے بے بس ہو گیا ہے۔  یہی وجہ ہے کہ بھارت میں عام  عوام …

Read More »