ed4

پاک بھارت تجارت کی بحالی، احسن اقبال وفاقی حکومت پر برس پڑے

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاک بھارت تجارت کی بحالی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وفاقی حکومت کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ضم کرنے کا قدم واپس لے لیا؟ جو حکومت کی جانب …

Read More »

ن لیگ نے وزیر اعظم کو نیم حکیم خطرہ جان قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے وزیر اعظم عمران خان کو نیم حکیم خطرہ جان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہ عمران صاحب نے جس بھی شعبے کا خود کو ”عظیم ماہر“دکھایا ، اس کا بیڑہ غرق ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو …

Read More »

شیاؤمی کا پہلا فولڈنگ اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش

مکس فولڈ

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے اپنا پہلا فولڈنگ اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے، شیاؤمی کے اس ہینڈ سیٹ میں فولڈنگ ڈسپلے کے ساتھ ساتھ دیگر کئی جدید اور نیکسٹ جنریشن فیچرز موجود ہیں۔ خیال رہے کہ فولڈایبل اسمارٹ فون می …

Read More »

کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ تبدیل کئے جانے کا امکان

وزرائے اعلیٰ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس حوالے سے سینئر صحافی ضمیر حیدر نے  انکشاف کیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد پنجاب کے وزیر اعلیٰ …

Read More »

ہمایوں سعید کو بھارت سے شادی کی پیشکش

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید کو نو عمر بھارتی لڑکی نے محبت کااظہار کرتے ہوئے شادی کی پیشکش کردی، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمایوں سعید کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی موجود ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

معیشت کی تباہی کی وجہ سے وزیر کو نکالنا پڑا، وزیر اعلی سندھ کی حکومت پر تنقید

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی کی وجہ سے ہی حکومت نے وزیر خزانہ کو ہٹا دیا۔ دوسری جانب  مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 78 افراد جاں بحق، 4757 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر میں مزید شدت آگئی، مہلک وائرس نے ایک ہی روز میں 78 افراد کی جانیں لے لیں۔  خیال رہے کہ پاکستان میں مسلسل تیسرے روز بھی  ساڑھے 4 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور سرکاری پورٹل کے مطابق …

Read More »

ایک بار پھر عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کی چکی میں پستے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق بجلی مزید مہنگی کرنے سے صارفین پر 4 ارب 59 کروڑ کا اضافی بوجھ بڑھ جائے گا۔  خیال رہے کہ نیپرا نے بجلی …

Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 14 اپریل کو ہونے کا امکان

رمضان المبارک

اسلام آباد (پاک صحافت) برکتوں بھرے مہینے رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اس حوالے سے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک 2021 کا پہلا روزہ 14 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دنیا میں رمضان کے چاند کی پیدائش …

Read More »

حکومت نے 3 سال میں 3 وزیر خزانہ تبدیلی کئے، پی پی رہنما کی وفاق پر تنقید

چوہدری منظور

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما چوہدری منظور نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تین سے کے دوران تین وزیر خزانہ تبدیل کئے لیکن پھر بھی ان سے ٹیکس جمع نہیں ہو پا رہا ، جبکہ اس کے برعکس سندھ …

Read More »