ed4

ایف آئی اے کا جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے بزنس اور فیملی اکاؤنٹس کا فرانزک آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق اے ٹی …

Read More »

شرارتی بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ویڈیو مناظر

روہڑی (پاک صحافت) سندھ کے علاقے روہڑی میں اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین کے انجن سے بچے بریک بلاک چوری کرنے لگے، جس کی ویڈیو پاک صحافت نے حاصل کر لی ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ کس طرح بغیر کی خوف کے ٹرین کے انجن …

Read More »

مصنوعی سیاروں کی چمک فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار

مصنوعی سیارے

لندن (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی سیاروں  کی روشنی و چمک دھمک کو فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار دیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کا چکر لگانے والے مصنوعی سیارے آسمان کی چمک کو بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح …

Read More »

اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک

عثمان مختار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عثمان مختار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،  خیال رہے کہ اداکار عثمان اپنی دوست زنیرہ انعام خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام پر عثمان مختار نےاپنی اور اہلیہ کی …

Read More »

مودی سے دوستی کرنے والے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس سے دوستی کر رہا ہے، حامد میر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی دے دوستی کرنے والوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے اور خط و …

Read More »

سندھ حکومت کا احسن قدم، بارش متاثرین میں 4 ارب روپے تقسیم کی منظوری

بارش متاثرین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بارش متاثرین میں چار ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے حکمت سندھ کی جانب سے ہائی کورٹ میں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال سندھ میں ہونے والی بارشوں سے جانی و مالی نقصان ہوا …

Read More »

شوکت ترین کا حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،  خیال رہے کہ اس سے قبل حکومتی شخصیت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے رابطہ کرکے انہیں مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 98 افراد کا انتقال، 4900سے زائد کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 98 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 50055 ٹیسٹ کیے گئے …

Read More »

شہباز شریف باہر آئیں گے اور پنجاب دوبارہ ان کے حوالے کیا جائے گا، سینئر تجزیہ کار

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے سینئر صحافی و تجزیہ کار نے انشکاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف جلد یا بدیر باہر آنے والے ہیں جس کے لئے پلاننگ میں بھی مرتب کر دی گئی ہے۔ جبکہ دوسری جانب یہ …

Read More »

جہانگیر ترین پر مقدمہ در اصل کسی اور کے لئے پیغام ہے

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کا عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم شخصیت جہانگیر ترین پر مقدمہ کا درج ہونا ایک اور خبر کی نشاندہی کرتا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ جہانگیر ترین پر نہیں …

Read More »