ed4

اداکارہ ہانیہ عامر کی منگنی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگی

ہانیہ عامر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی منگنی سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگی۔ ہانیہ عامر نے گزشتہ روز فوٹو شیئرنگ کی ایپ انسٹاگرام پر  ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے ہاتھ میں انگوٹھی پہنے ہوئے مداحوں …

Read More »

حکومت آصف زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی، سینئر تجزیہ کار کا دعویٰ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف کوئی کیس نہیں کھول سکتی۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ …

Read More »

ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد، دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ڈسکہ الیکشن سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے حلقے میں الیکشن کمیشن کا دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار رکھ دیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف …

Read More »

لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں غائب

اسپتال

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں مبینہ طور پر  غائب کر دی گئیں۔ کورونا ویکسین کی خوراکیں غائب ہونے سے متعلق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال انتظامیہ نے بااثر افراد اور رشتے داروں کویہ …

Read More »

تبدیلی آنہیں رہے بلکہ آگئی، ماسک نہ پہننے پر عوام کو ڈنڈے جبکہ وزارا سے کوئی پوچھنے والا نہیں

تبدیلی

لاہور (پاک صحافت) تبدیلی سرکار کی تبدیلی آچکی ہے، تبدیلی سرکار کے نئے پاکستان میں ماسک نہ پہننے پر عوام پر تو ڈنڈے برسائے جاتے ہیں لیکن وزارا سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔  پی ٹی آئی کے نئے پاکستان میں کورونا ایس او پیز کے معاملے میں غریب عوام …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، عوام کی چیخیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔  یاد رہے کہ  ملک میں مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور مارچ میں مہنگائی بڑھ کر 9.05 فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مارچ …

Read More »

کورونا نے کے حملوں میں تیزی، ایک دن میں 5200 سے زائد کیسز رپورٹ، 83 افراد لقمہ اجل

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچادی، سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.43 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی …

Read More »

ایف آئی اے کا جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے بزنس اور فیملی اکاؤنٹس کا فرانزک آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق اے ٹی …

Read More »

شرارتی بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ویڈیو مناظر

روہڑی (پاک صحافت) سندھ کے علاقے روہڑی میں اسٹیشن کے قریب چلتی ٹرین کے انجن سے بچے بریک بلاک چوری کرنے لگے، جس کی ویڈیو پاک صحافت نے حاصل کر لی ہے۔ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بچہ کس طرح بغیر کی خوف کے ٹرین کے انجن …

Read More »

مصنوعی سیاروں کی چمک فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار

مصنوعی سیارے

لندن (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے مصنوعی سیاروں  کی روشنی و چمک دھمک کو فلکیاتی مشاہدے میں رکاوٹ قرار دیا گیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کا چکر لگانے والے مصنوعی سیارے آسمان کی چمک کو بڑھا سکتے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اس طرح …

Read More »