ed4

اوپو کا ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون متعارف

اوپو ایف 19 پرو

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اوپو نے ایف 19 سیریز کا تیسرا اسمارٹ فون فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اوپو نے مارچ میں ایف 19 پرو اور ایف 19 پرو پلس متعارف کرائے تھے تاہم کمپنی کی جانب سے …

Read More »

بھارتی آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا

مجسمہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی آرٹسٹ نے پاکستانی گلوکار شوکت علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کا  خوبصورت مجسمہ بنا ڈالا۔ یاد رہے کہ بھارتی آرٹسٹ منجیت سنگھ اس سے قبل معروف سماجی ورکر عبدالستار ایدھی کا مجسمہ بھی بنا چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منجیت سنگھ نامی بھارتی …

Read More »

اگر مہنگائی ختم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت ہی دے دیں، خاتون کالر کی وزیر اعظم سے درخواست

خاتون کالر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایک خاتون کالر نے وزیر اعظم کو براہ راست کال کے دوران گھبرانے کی اجازت لے لی، خاتون کالر نے  کال کے دوران وزیر اعظم سے کہا کہ ”میں گھریلو خاتون ہوں، مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے، گزارا مشکل ہو رہا ہے، اسکولوں کی فیس …

Read More »

ملازمین کی حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت، عمل نہ کرنے کی صورت میں شاہراہیں بند کرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین

کوئٹہ (پاک صحافت) سرکاری ملازمین نے بلوچستان حکومت کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی، ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر 24 گھنٹوں میں مطالبات نہ مانے گئے تو صوبے  بھر کی تمام شاہراہیں بند کردیں گے۔ خیال رہے کہ سرکاری ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا …

Read More »

سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے، سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آرڈی نینس میں ترمیم ملک کی آزادی ، خودمختاری، قومی سلامتی داؤ پر لگانے کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

نواز شریف کا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحایت قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

کورونا وائرس مزید 81 افراد کی جانیں نگل گیا، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس کے باعث مزید 81 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 14778 ہو گئی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

سربراہ براڈ شیٹ کا عظمت سعید سے معافی کا مطالبہ، بصورت دیگر برطانیہ کی عدالت میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اثاثہ جات ریکور کرنے والی برطانوی فرم براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ مسترد کرتے ہوئے جسٹس (ر) عظمت سعید سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ کاوے موسوی نے اعلان کیا ہے کہ اگر عظمت سعید نے معافی نہیں مانگی …

Read More »

سستی چینی کے بدلے کشمیر کا سودا منظور نہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کے عوام کو چینی کے عوض کشمیر کا سودا قبول نہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام …

Read More »

پیپلزپارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی اہم وکٹ گرادی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی رہنما  تحسین عابدی نے متحدہ سے راہیں جدا کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔  پی پی …

Read More »