ed4

مایئکرو سافٹ کی زیرملکیت لنکڈ ان کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا فروخت کے لئے پیش

لنکڈ ان

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت لنکڈ ان (Linked in) کے پچاس کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کے بعد فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشہور ہیکرز فورم نے لیکن ہونے والے ڈیٹا کو مبینہ طور پر …

Read More »

اداکارہ ریمی سین نے بگ باس کو بیکار شو قرار دے دیا

اداکارہ ریمی سین

ممبئی (پاک صحافت) اداکارہ ریمی سین نے مقبول بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس بے کار شو قرار دیے دیا،  اداکارہ ریمی کے مطابق بگ باس شو ایک ایسی تعطیلات کی طرح لگتا ہے جس کا آپ کو معاوضہ ملتا ہے لیکن جب میں اس گھر (بگ باس) میں داخل ہوئی …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں 100 ہلاکتیں

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 100 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 329 ہوچکی ہے۔ …

Read More »

این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن جاری، پولنگ کا وقت ختم ہونے کے قریب

الیکشن

سیالکوٹ (پاک صحافت) این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن جاری ہے، تاہم پولنگ کا وقت ختم ہونے میں ایک گھنٹے سے کم ٹائم رہ گیا ہے۔ حلقے میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گا۔ یاد …

Read More »

ڈسکہ الیکشن سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فردو عاشق کو شوکاز نوٹس جاری

فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی  برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ڈسکہ الیکشن سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر  شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کے دوران این اے 75 ڈسکہ …

Read More »

اداکارہ حرامانی شوبز میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ حرامانی شوبز میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟ اس حوالے سے متعلق انہوں نے سب کچھ بتا دیا۔ اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے شوبز میں آنے سے قبل ان کی پہلی جاب بطور مہندی آرٹسٹ تھی جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے …

Read More »

ڈیسک ٹاپ واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ

نیو یارک (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کو اچھی خبر سناتے ہوئے بڑی سہولت پیش کر دی۔ کمپنی کے مطابق اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کال کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کے مطابق اب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت تاریخ کی نااہل ترین حکومت ثابت ہوئی، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت تاریخ کی نااہل ترین حکومت ثابت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ ڈنگ ٹپائو پالیسی سے ملک نہیں چلتے۔ ایک طرف …

Read More »

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان نئی شرائط، پی پی رہنما کی شدید تنقید

رضا ربانی

کراچی (پاک صحافت) عالمی مالیاتی فنڈ اور حکومت پاکستان کی درمیان نئی شرائط سے متعلق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، رضا ربانی کا کہنا ہے کہحکومت نے عوام اورپارلیمنٹ کو  آئی ایم ایف کے ساتھ طے نئی شرائط سے اندھیرے …

Read More »

عثمان بزدار کے مشیر اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

عبدالحی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے مشیر عبدالحی دستی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ عبدالحی دستی نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی گڈ گورننس نہیں ہے ، کرپشن ہو رہی ہے اور بغیر پیسے کے کوئی کام نہیں ہو رہا …

Read More »