ed4

عمران نیازی اناڑی اور نالائق مافیا کے کپتان ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اناڑی اور نالائق مافیا کے کپتان ہیں، یہ حکومت پاکستان کیلئے خطرہ جان بن چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ جیت نے …

Read More »

این اے 249 ضمنی انتخاب، فیصل واوڈا کو نوٹس جاری

فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 ہونے والے ضمنی انتخاب سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر الکیشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو …

Read More »

اب بندر بھی کمپیوٹر پر گیم کھیلنے لگے

بندر

نیو یارک (پاک صحافت) جدید ٹیکنالوجی کی مد سے اب بندر بھی کمپیوٹر پر گیم کھیلنے لگے،  خیال رہے کہ مستقبل کے لیے نت نئے منصوبوں پر عمل پیرا امریکا کی ارب پتی کاروباری شخصیت اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او  ایلن مسک کی نئی ایجاد نے …

Read More »

اداکارہ منشا پاشا اورقانون دان جبران ناصر رشتہ ازدواج میں منسلک

رشتہ ازدواج

لاہور (پاک صحافت) معروف سماجی رہنما اور اداکارہ منشا پاشا  اور ماہر قانون دان جبران ناصر رشتہ ازدواج میں منسلک رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔  یاد رہے کہ جبران ناصر اور اداکارہ منشا پاشا کا نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا۔ تفصیلات کے مطابق منشا …

Read More »

رواں سال زکاۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر

زکاۃ

اسلام آباد (پاک صحافت)  رواں سال زکاۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کردی گئی ہے،  اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جس کے بھی اکاؤنٹ میں حد نصاب پیسے ہوں گے اس کے اکاؤنٹ سے از خود …

Read More »

ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا، شہباز شریف کا جیل سے پیغام

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 75 ڈسکہ کے الیکشن میں ن لیگ کی جیت پر جیل سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی جنگ لڑنے والوں کا نام جمہوری جدوجہد میں سنہری حروف سےلکھاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

اقتدار کی لالچ میں جانیں قربان نہیں کرنی چاہیے، نوشین افتخار کا اسجد ملہی کو پیغام

نوشین افتخار

سیالکوٹ (پاک صحافت) این اے 75 ڈسکہ کے انتخاب میں جیت اپنے نام کرنے والی مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  و ڈسکہ الیکشن میں ناکام ہونے والے  امیدوار علی اسجد  ملہی کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اقتدار …

Read More »

پی ٹی آئی والے مگر مچھ کے آنسوں بہاتے ہیں، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے منصوبے نہیں ہوتے لیکن دیگر علاقوں کیلئے ہوتے ہیں، پی ٹی آئی والے مگر مچھ کے آنسوں بہاتے ہیں، …

Read More »

فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے پر اتفاق

فضل الرحمان اچکزئی

پشاور (پاک صحافت) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ کوئی ساتھ دے یا نہ دے عید …

Read More »

اپنے ووٹ سے عوام دشمن حکومت کو آخری دھکا دیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے عوام دشمن اور چور حکومت کو آخری دھکا دیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ کا ایک ووٹ عوام کو مزید مہنگائی بے روزگاری اور معاشی تباہی …

Read More »