ed4

ٹی ایل پی سندھ کی سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

ٹی ایل پی سندھ

کراچی (پاک صحافت) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سندھ نے  پارٹی سربراہ سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی،  ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی سندھ کے امیر رضی حسینی نے کہا کہ سعد رضوی اپنی ضد چھوڑیں ورنہ ہم پارٹی چھوڑ دیں گے۔ امیر رضی کا …

Read More »

آصف زرداری کے خلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف میگا منی لانڈرنگ کیس سمیت تین ریفرنسز کی سماعت بغیر کاروائی کے ہی ملتوی کر دی گئی۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلا م آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی حملوں میں تیزی آگئی، کورونا کے باعث 24 گھنٹوں میں مزید  118 افراد جاں بحق ہوگئے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نئی نئی اموات کے بعد ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 15 ہزار 882 تک جا …

Read More »

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے اینڈرائڈ صارفین کو بڑے خطرے سے بچالیا

نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے اینڈرائڈ صارفین کو ممکنہ  بڑے خطرے سے بچا لیا،  خیال رہے کہ ٹوئٹر پر نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فکس آن لائن نامی نیٹ فلکس کی جعلی ایپ …

Read More »

فلم ‘دھماکا’ کا نیٹ فلکس کے ساتھ 135 کروڑ میں سودا

دھماکا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے اداکار کارتک آریان کی فلم دھماکا نے نئے ریکارڈ بنا لئے، بھارتی ذرائع کے مطابق فلم دھمکا او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر فروخت ہونے والی اب تک کی سب سے مہنگی فلم بن گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کارتک …

Read More »

پابندی کے بعد ٹی ایل پی امیدوار کو اپنی جماعت سے تعلق ختم کرنے پڑے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگنے کی صورت میں اس کے امیدوار کو اپنی جماعت سے وابستگی ختم کرنا ہوگی، بصورت دیگر وہ الیکشن میں حصہ لینے کا اہل نہیں ہوسکتا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا …

Read More »

کورونا وائرس نے ملک میں تباہی مچادی، ایک روز میں 135 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا نے تباہی مچادی، ایک ہی روز میں مہک وائرس نے 135 افراد کی جان لے لی، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید اموات سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار 754 ہوچکی ہے۔ دوسری …

Read More »

حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران مافیاز کے ہاتھوں بے بس ہو چکے ۔ رمضان المبارک کے لیے حکومت کے عوامی ریلیف کے اعلانات دھوکا اور فراڈ ہیں ۔ زمینی حقائق جوں کے توں ہیں …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کے باعث معاشی صورتحال گھمبیر ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50 لاکھ نوکریاں تو کیا ملنی تھیں، ملک میں بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے، معاشی بحران سے نکلنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں، موجودہ حکومت کی پالیسیوں …

Read More »

سوات و گردونواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و حراس

زلزلہ

سوات (پاک صحافت) سوات و گردو نواح میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جبکہ اس بار بھی ہندوکش کا پہاڑی سلسہ ہی تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 174 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ …

Read More »