ed4

صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم کے سندھ پیکج اعلان کو لالی پاپ قرار دے د یا

اویس شاہ

سکھر (پاک صحافت) صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سندھ سے متعلق پیکج کے اعلان کو لالی پاپ قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر اویس شاہ نے وزیر اعظم کے دورہ سکھر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان …

Read More »

کالعدم تحریک ٹی ایل پی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں کارکنان گرفتار

ٹی ایل پی کارکن گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کا کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے،  ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدر ی کے مطابق  پنجاب سے پرتشدد واقعات میں ملوث ٹی ایل پی …

Read More »

آپ ریڈ لائن کراس نہ کریں، رانا ثناء اللہ نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خبردا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ریڈلائن کراس نہ کریں، کل کو آپ کو جواب دینا ہوگا، ریاست کے ملازم بنیں۔ وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے رانا …

Read More »

چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا انوکھا ترین اسمارٹ فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) چینی کی معروف اپلائنسز کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا انوکھا ترین اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے، یہ ایک ایسا اسمارٹ فون ہے جسے فولڈ اور رول دونوں ہی کیا جاسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق فولڈ این رول نامی اسمارٹ فون کی یہ نئی پیشکش …

Read More »

اداکارہ میرا نے اپنی برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

میرا

کراچی (پاک صحافت) ہر وقت خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ میرا نے اپنی برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اداکارہ کے مطابق وہ کپڑوں اور لپ اسٹک کی برانڈ لانچ کرنے والی ہیں۔ خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر میرا نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب کی سخت سرزنش

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب گرفتاریوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی سخت سرزنش کی گئی، ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ  کی جانب سے نیب کی سرزنش پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل کی سماعت دوران کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان میں پہلی بار ایک ہندو خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچ گئیں

منیشا مل

جیکب آباد (پاک صحافت) پاکستان میں پہلی بار ایک ہندو گھرانے سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئیں، ذرائع کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی منیشا مل نامی لڑکی سی سی ای امتحان پاس کر سندھ پولیس میں ڈی ایس …

Read More »

ملک میں کورونا کی صورتحال خراب، ایک دن میں 110 اموات، 5364 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی صورت حال مزید بگڑ گئی، ایک ہی دن میں 110 افراد کوروناکے باعث دم توڑ گئے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نئی اموات سامنے آنے کے بعد کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 15982 ہو گئی ہے۔  این سی …

Read More »

ٹی ایل پی کے خلاف پیمرا کا ایکشن، میڈیا کوریج پر پابندی عائد

پیمرا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی  (پیمرا) نے مذہبی جماعت تحریک لبیک کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے جماعت کی میڈیا کوریج پر مکمل پابندی عائد کردی۔  ذرائع کے مطابق پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو کو اس حوالے سے ہدایت نامہ جاری …

Read More »

ترجمان سندھ حکومت وزیر اعظم کے دورہ سندھ پر پھٹ پڑے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب وزیر اعظم عمران خان کے دوران سندھ پر پھٹ پڑے، مرتضیٰ وہاب نے وزیر اعظم کے دورہ سندھ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  ہر سال رمضان المبارک میں وزیراعظم کی سندھ میں دلچسپی ہو جاتی ہے، یہ رمضان میں …

Read More »