ed4

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے، بلاول بھٹوزردری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھی، آٹے سمیت دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔ عمران خان مہنگائی کرنے والی مافیا کی سرپرستی کر …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات باہمی امور پر تبادلہ خیال

شاہ ؐمحمود قریشی حسن روحانی

تھران (پاک صحافت) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر حسن روحانی سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان …

Read More »

دنیا کا اب تک کا سفید ترین پینٹ تیار

سفید ترین پینٹ

(پاک صحافت)  دنیا کے ماہر انجنیئروں نے دنیا کا اب تک کا سفید ترین پینٹ تیار کر لیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ پینٹ گرمی کے دنوں میں مکینوں کیلئے یہ سکون بخش ہوسکتا ہے۔ ذرئع کے مطابق یہ جدید سفید ترین پینٹ الٹرا وائٹ پینٹ پر سبقت لے گیا …

Read More »

بالی وڈ کے سینئر اداکار کورونا وائرس کے باعث چل بسے

بھارتی اداکار

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کے سینئر اداکار  کشور نندلاسکر کورونا وائرس کے باعث چل بسے،  انقال کے وقت ان کی عمر 81 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 81 سالہ اداکار کو دو ہفتے قبل کورونا وائرس ہوا تھا  جس کے بعد ان کی حالت بگڑتی …

Read More »

کالعدم جماعت تحریک لبیک نے جاری دھرنے ختم کر دیئے

کالعدم تحریک لبیک

لاہور (پاک صحافت) کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور میں جاری مرکزی دھرنے سمیت تمام چھوٹے بڑے دھرنے ختم کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق دھرنے کے مقام پر دونوں اطراف کی سڑکیں کھول دی گئیں، کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان منتشر ہونا شروع ہوگئے اور …

Read More »

سینیئرصحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملہ، مریم نوازکی شدید مذمت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اختلافی آواز کو خاموش کرنا اس ملک کو برسوں سے لاحق کینسر ہے۔ مریم نوازنے اپنے بیان میں حملے پر ردعمل …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمو قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

شاہ محمود جواد ظریف

تہران (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں وہ ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔  ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران پاک ، ایران تیسری بارڈر کرسنگ، مند، پشین کے کھلنے کی بھی توقع ہے۔ …

Read More »

آپ نے 15 روپے کے پیچھے لوگوں کو بھکاری بنا دیا، عدالت کا سرکاری رمضان بازاروں پر اظہار برہمی

لاہور ہائی کورٹ

لاہور (پاک صحافت) رمضان بازاروں میں لمبی قطاروں پر لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے 15 روپے کے پیچھے لوگوں کو بھکاری بنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے روزہ داروں کی لمبی قطاروں پر فوری نوٹس لیتے ہوئے کل …

Read More »

معاہدے کے مطابق فرانس کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، ملی یکجہتی کونسل

ملی یکجہتی کونسل

لاہور (پاک صحافت) دینی جماعتوں کی تنظیم ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے دوران حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فرانس کے سفیر کے معاہدے کے مطابق فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ  حکومت ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ …

Read More »

پاکستان اور ایران کا تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

پاک ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے تفتان و میراجاوہ  اور کلدان و ریمدان کے بعد  مند و پیشن کے مقام پر تیسری بارڈ کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تیسری بارڈنگ کراسنگ کھولنے سے پاکستان اور ایران کے مابین دو طرفہ تجارت …

Read More »