ed4

جہانگیر ترین گروپ کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطے، مریم نواز کی تصدیق

جہانگیر ترین مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین گروپ کے ن لیگ سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق کر دی، مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہانگیر تر ین گروپ ن لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں …

Read More »

آٹھویں جماعت کا طالبعلم زیادتی کے بعد قتل، لاش جھاڑیوں سے برآمد

طالبعلم قتل

ٹنڈو محمد خان (پاک صحافت) بلڑی شاہ کے قریب  گوٹھ عبداللہ رند میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 13 سالہ لڑکے کو جنسی زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق مقتول طالبعلم بچو کوہلی کی لاش پولیس نے کاٹھوڑ جھیل …

Read More »

حکومت سندھ کا فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کو خط ارسال

پاک فوج خدمات

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا ہے،  اس حوالے سے حکومت سندھ نے وزارت داخلہ کو بھی ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ جس میں پاک فوج کی خدمات لینے سے متعلق درخواست دی …

Read More »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مجموعی اموات 17 ہزار سے تجاوز

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118 افراد کورونا وائرس کے ہاتھوں اپنی جان گنوا بیٹھے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 17 ہزار 117 ہو …

Read More »

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

لندن (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک کو اربوں پاؤنڈ جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچوں کا ڈیٹا جمع اور استعمال کرنے پر برطانیہ میں ٹک ٹاک پر اربوں ڈالر کا دعویٰ دائر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں اداکارہ ایمن پاکستان کے سابق کرکٹر کی صاحبزادی ہیں؟

اداکارہ ایمن سلیم

کراچی (پاک صحافت) حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ ایمن سلیم کو تو سب جانتے ہیں، لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ اداکارہ ایمن پاکستان کے سابق کرکٹر کی صابزادی ہیں؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے …

Read More »

حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، چینی 110 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

چینی

لاہور (پاک صحافت) حکومتی تمام وعدے ہوا میں اڑ گئے، رمضان المبارک جیسے با برکت مہینے میں عوام 110 روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بازاروں میں چینی غائب ہو گئی اور  بڑی مشکل سے  آدھا کلو چینی 85 روپے کلو کے حساب سے  مل …

Read More »

سندھ پاکستان میں انفرادی انکم میں سب سے زیادہ آگے ہے، ناصر حسین

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و مذہبی امور سید ناصر حسین شاہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ میکرو پاکستان کے مطابق پاکستان میں فی کس آمدن میں سندھ سب سے آگے ہے۔ ناصر شاہ نے کہا کہ میکرو پاکستان کے سروے کے مطابق اُن کی ویب سائٹس …

Read More »

سندھ میں کورونا کی برطانوی قسم رپورٹ، وزیر صحت کی تصدیق

کورونا کی برطانوی قسم

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں بھی کورونا کی برطانوی قسم کے کسیز رپورٹ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، اس حوالے وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ  ہے کہ کراچی میں کی جانے والی جینومیک اسٹڈی کے مطابق 50 فیصد نمونوں میں …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی حکومت پر برہم

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہو ہائی کارٹ نے رمضان بازاروں میں لگنی والی لمبی قطاروں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر شدید برہمی کا اظہارکیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لائنیں لگوائی جا رہی ہیں اور شناختی کارڈ مانگے جا …

Read More »