ed4

مفتی منیب سمیت دیگر کئی افراد کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری

مفتی منیب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر کئی علماء کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ضلع شرقی کے تھانوں سے فورتھ شیڈول میں نام …

Read More »

حلقہ این اے 249 کے الیکشن سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے انتخابات سے متعلق حلقے کے عوام کے لئے ویڈیو پیغام جار ی کر دیا۔  جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  حلقہ کا اہم اور بڑا مسئلہ پانی کا …

Read More »

کورونا کی بگڑتی صورت حال، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا فوری کرفیو لگانے کا مطابلہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے فوری طور پر ملک میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  پاکستا ن میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کا پھیلاؤ 18 فیصد سے تجاوز …

Read More »

سستی چینی کے پیچھے شہری رمضان بازاروں میں گھنٹوں خوار

چینی

لاہور (پاک صحافت) سستی چینی شہریوں کے لئے درد سر بن گئی، سستی چینی کے حصول کے لئے شہریوں کو کئی گھنٹے رمضان بازاروں میں خوار ہونا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سستی چینی لینے کے لئے روزے کی حالت میں صبح سویرے رمضان بازاروں کا رخ …

Read More »

ہمیں چوروں نے نہیں چوکیداروں نے لوٹا ہے، سربراہ پی ایس پی

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت)  پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے  کراچی میں ایک جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں چوروں نے نہیں بلکہ چوکیداروں نے لوٹا ہے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ لوگوں کے پاس پہلے آپشن نہیں تھا آج اللہ کے …

Read More »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مصدقہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4825 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی ہے، جس کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد  8 لاکھ 452 تک …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

یوٹیوب

کیلیفورنا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا، کیوں کہ یوٹیوب نے صارفین کے لئے انہتائی دلچسپ نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے …

Read More »

ماں قسم میں شادی شدہ ہوں اور رتیش میرا شوہر ہے، راکھی ساونت

راکھی ساونت

ممبئی (پاک صحافت) بھارت فلم انڈسٹری بالی وڈ کی اداکارہ راکھی ساونت  ایک بار پھر اس بات کا اعتراف کر لیا کہ وہ شادی شدہ ہیں اور ان کے شوہر کا نام رتیش ہے۔  جبکہ راکھی نے یہ بھی اعتراف کیا کہ انھیں نہیں پتہ کہ ان کی ازدواجی زندگی …

Read More »

مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں مغربیت اور لبرل ازم کا فروغ کبھی قبول نہیں کریں …

Read More »

دھاگے میں اٹکی حکومت کو جہانگیر ترین 24 گھنٹے میں گرا سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دھاگے میں اٹکی ہوئی ہے، جسے جہانگیر ترین 24 گھنٹے میں بھی گرا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »