ed4

معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس گزر گئے

امجد صابری

کراچی (پاک صحافت) لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف قوال امجد صابری کے مداحوں سے بچھڑے پانچ سال گزر گئے، آج ان کی پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ امجد صابری کو 5 سال قبل 22 جون 16 رمضان المبارک کو کراچی میں فائرنگ کا نشانہ …

Read More »

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست نظر آرہی ہے، ڈاکٹر عامر لیاقات

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو  کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے آج کے انتخابات میں اپنی ہی پارٹی کی شکست نظر آنے لگی،  عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ مجھے این اے 249 میں پی ٹی آئی کی شکست …

Read More »

این اے 249 ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو حلقے سے نکل جانے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور بلال غفار کو فوری طور پر حلقے سے نکلنے کا …

Read More »

حکومتی ناقص کارکردگی کے باعث ملک میں صرف 20 دن کے لئے گندم کا ذخیرہ رہ گیا، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوفاقی حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے عوام کو خبردار کردیا، بلاول بھٹوزرداری نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے آج ملک میں صرف دو سے ڈھائی ہفتوں …

Read More »

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جو صبح 8 بجے سے شروع ہوا  اور بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد نتائج کے لئے ووٹوں کی …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، 24 گھنٹوں میں 150 اموات، 5480 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 150 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد  17 ہزار 680 تک جا پہنچی ہے۔  سرکاری پورٹل کے مطابق  گزشتہ …

Read More »

عمران خان اور شہزاد اکبر بشیر میمن کے سوالات کا جواب دیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان  مریم اورنگزیب نے سابق ڈی جی  ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر وزیر اعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب  اور شہزاد اکبر رنگے ہاتھوں پکڑے …

Read More »

ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کا 200 میگاپکسل کیمرے والا اسمارٹ فون لانے کا منصوبہ

شیاؤمی

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 200 میگا پکسل کیمرے والے اسمارٹ فون لانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیاؤمی اس وقت 200 میگا پکسل کیمرا سینسر جیسی خصوصیات والے اسمارٹ فون پر کام کررہی ہے تاہم اس وقت …

Read More »

خانہ کعبہ میں جو دعائیں مانگیں وہ سب کی سب قبول ہوگئیں، ندا یاسر

ندا یاسر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف ترین میزبان ندا یاسر نے عمرے کے تجربات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے عمرے کے دوران خانہ کعبہ میں جو دعائیں مانگیں وہ سب کی سب قبول ہوگئیں۔ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ کوئی ایک دعا بھی ایسی نہیں جو قبول …

Read More »

بشیر میمن کے انکشافات نے ملک میں جاری احتساب کا پول کھول دیا، رہنما پیپلز پارٹی

مصطفی نواز کھوکھر

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن کے وزیر اعظم  عمران خان اور قومی احتساب بیورو ( نیب) کے خلاف انکشافات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ، ان کا کہنا ہے کہ بشیر …

Read More »