ed4

سستے بازاروں کے نام پر غیرمعیاری اشیاء کی فروخت روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سستے بازاروں کے نام پر غیر معیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت بابرکت مہینے میں روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ …

Read More »

اگر این اے 249 میں دوبارہ پولنگ ہوئی تو ن لیگ 10ہزار ووٹوں سے ہارے گی، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے حد سے زیادہ خوداعتمادی ن لیگ کی شکست کی وجہ بنی، سعیدن غنی کا کہنا ہے کہ اگر کراچی کے حلقہ این اے 259 میں دوبارہ پولنگ کرائی گئی تو، اس بار ن لیگ نے پانچ سو ووٹ نہیں بلکہ 10 …

Read More »

معروف اداکارہ حرامانی کو گھر کے دروازے پر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

ادکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی کو ان کے گھر کے دروازے پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔  خیال رہے کہ اداکارہ کی لٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  خاصی وائرل ہو گئی ہیں جس پر سوشل میڈیا  صارفین انتہائے غم و غصے کا …

Read More »

انتخابی اصلاحات کے حوالے سے ہمیں حکومت پر بھروسہ نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے بھی حکومتی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویز کو مسترد کردیا ہے، احسن اقبال نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق ہیکنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے حوالے سے ہمیں حکومت پر …

Read More »

حیدرآباد میں خطرناک قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

حیدرآباد (پاک صحافت) حیدرآباد میں خطرناک قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے،  خیال رہے کہ حیدرآباد میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے   40 فیصد کیسز میں برطانوی قسم کے وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ ڈاکٹر بیکا رام  کے مطابق حیدر آباد میں برازیل یا افریقا …

Read More »

شہباز شریف نے حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کیا، الیکشن کمیشن بھی اسے ناقابل عمل …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 113 افراد جاں بحق، 4400 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید113 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18070ہو گئی ہے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4414 افراد میں کورونا وائرس کی …

Read More »

جسمانی حرارت سے ایل ای ڈی روشن کرنے والی کلائی کی پٹی ایجاد

پٹی

بیجنگ (پاک صحافت) چینی ماہرین نے کلائی پر باندھنے والی ایک ایسی پٹی ایجاد کردی ہے، جو جسم کی حرار ت کو بجلی میں تبدیل کر کے ایک ایل ای ڈی کو روشن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے …

Read More »

ایک اور بھارتی اداکار کورونا سے چل بسے

بھارتی اداکار

ممبئی (پاک صحافت) کورونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچادی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی میں روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں افراد جان سے جا رہے ہیں۔ بھارت میں جہاں عام عوام کورونا سے غیر محفوظ ہیں وہیں پر بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار بھی آئے دن کورونا سے …

Read More »

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی قرضوں میں اضافہ

بیرونی قرض

اسلام  آباد (پاک صحافت) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک پر بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ  رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پاکستان نے 4 ارب 86 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرض …

Read More »