ed4

عوام بدترین مہنگائی سے دوچار ہیں جبکہ عمران صاحب گانے لگا کر فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کے بازار کے دورے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب، وزیراعظم کی کرسی پربیٹھ کر پہلے سبزیاں فروٹ، تمام اشیاء مہنگی کرتے ہیں، پھر بازاروں میں فلمی انداز میں میڈیا …

Read More »

سندھ حکومت کا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پیش نظر مزید سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ مراد علی شاہ …

Read More »

حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی نہیں ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے  حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات لانے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو غیر جانبدار ہونا ہوگا جس کے لیے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے، حساس ادارے غیر جانبدار ہوجائیں تو دھاندلی …

Read More »

سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک دے دیا

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے حکومتی پالیسیوں کو مہلک وائرس کورونا سے بھی زیادہ خطرناک دے دیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 79 اموات، 4200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے مزید 79 افراد انتقال کر گئے، جس کے بعد کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد  18149ہو گئی ہے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ …

Read More »

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کی بڑی پیشکش ٹھکرا دی

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی حکومت کی بڑی پیشکش ٹھکراد دی۔  ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے وفاق میں ایک اور وزارت لینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم)  اور حکمران …

Read More »

فائیو جی کی کامیابی کے بعد ماہرین نے 6G کے لیے بھی ملٹی پلیکسر چپ تیار کرلی

ملٹی سیلیکان چپ

اوساکا (پاک صحافت) ماہرین نے فائیو جی کی کامیابی کے بعد کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کو ’’6 جی‘‘ اور اس سے بھی آگے تک پہنچانے کےلیے کمر باندھ لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے ’’6 جی‘‘ کمیونی کیشن …

Read More »

سستے بازاروں کے نام پر غیرمعیاری اشیاء کی فروخت روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حمزہ شہباز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سستے بازاروں کے نام پر غیر معیاری اشیاء کی مہنگے داموں فروخت بابرکت مہینے میں روزہ داروں کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ …

Read More »

اگر این اے 249 میں دوبارہ پولنگ ہوئی تو ن لیگ 10ہزار ووٹوں سے ہارے گی، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے حد سے زیادہ خوداعتمادی ن لیگ کی شکست کی وجہ بنی، سعیدن غنی کا کہنا ہے کہ اگر کراچی کے حلقہ این اے 259 میں دوبارہ پولنگ کرائی گئی تو، اس بار ن لیگ نے پانچ سو ووٹ نہیں بلکہ 10 …

Read More »

معروف اداکارہ حرامانی کو گھر کے دروازے پر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

ادکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی کو ان کے گھر کے دروازے پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔  خیال رہے کہ اداکارہ کی لٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  خاصی وائرل ہو گئی ہیں جس پر سوشل میڈیا  صارفین انتہائے غم و غصے کا …

Read More »