ed4

پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی فارئنگ، ایف سی کے 4 جوان شہید

پاک افغان سرحد

کوئٹہ (پاک صحافت) صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب کے مانز کئی سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے، جبکہ 6 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ ایف سی کے جوان پاک افغان سرحد پر  باڑ لگانے کے عمل …

Read More »

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور تحریک انصاف میں اختلافات برقرار

پی ٹی آئی اور باپ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات برقرار  ہیں،  ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے اندر اختلافات کی کچھڑی پک رہی ہے، جس کی وجہ سے پی ٹی آئی سے بھی اختلافات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ سیاسی …

Read More »

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری

خوشاب ضمنی الیکشن

خوشاب (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے،  جس کا وقت ختم ہونے میں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔  خیال رہے کہ پی پی 84 خوشاب میں پی ٹی آئی کے علی حسین خان، …

Read More »

ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی سہولت پیش کردی

ٹوئٹر آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) مائیکروبلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی سہولت پیش کردی، خیال رہے کہ آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کر دیا ہے۔  تاہم اس سہولت سے صرف وہ صارفین …

Read More »

پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی خوبصورتی کے بھارت میں بھی چرچے

سارہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی خوبصورتی کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔ خیال رہے کہ ان کی خوبصورتی پر  بھارتی عام عوام کے علاوہ بھارتی فلم انڈسٹری کی شخصیات بھی تبصرے کرنے لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو شئرنگ کی …

Read More »

ملک میں مہنگائی عروج پر، عوام پریشان، شاہد خاقان کی عمران خان پر سخت تنقید

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، جس کی وجہ سے عوام  کی پریشانیوں اور مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس حوالے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید …

Read More »

عمران خان آلو پیاز کی قیمتیں کنٹرول نہیں کر پارہے حکومت کیا چلائیں گے، بلاول کی کڑی تنقید

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں جاری مہنگائی پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،  بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان سے آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کنٹرول نہیں ہورہیں، وہ حکومت کیا چلائے گا۔ عمران خان کی …

Read More »

ملک میں کوورونا کے وار جاری، مزید 161 افراد جاں بحق، 3377 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے وار

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس نے مزید  161 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 18310 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں میں …

Read More »

صرف تماشے جاری ہیں، حکومت سنگین مسائل پر بھی توجہ دینے میں سنجیدہ نہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  صرف تماشے جاری ہیں، حکومت اب بھی کورونا، معیشت، مہنگائی اوربے روزگاری جیسے سنگین مسائل پر توجہ دینے میں سنجیدہ نہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

این اے 249 ضمنی الیکشن، پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم

دوبارہ گنتی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر دیا۔  خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف …

Read More »